خبرنامہ سندھ

کراچی: سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

  • کراچی: (آئی این پی) فیڈرل بی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہو ئے سیاسی جماعت کے سیکٹر ممبر رشید عرف ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم کے خلاف پاکستان بازار تھانے میں مقدمہ بھی درج ہے۔ پولیس نے […]

  • لاڑکانہ: رینجرزنے اسد کھرل کے 20 ساتھی ملزم پکڑلئے

    لاڑکانہ: (آئی این پی) لاڑکانہ میں اسد کھرل کے فرار ہونے کے چوتھے روز بھی رینجرز ان ایکشن نظر آئی، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے حلقہ انتخاب گاؤں پٹھان ابڑو میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام ڈاکو اور اسد کھرل کے نزدیکی ساتھی پٹھان […]

  • عبد الستارایدھی کوخراج تحسین پیش، 50روپےکا اعزازی سکہ جاری کرنےکا فیصلہ

    کراچی :(آئی این پی) عبدالستار ایدھی کی بے شمار خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کا کہنا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک کی سفارش پر […]

  • اسد کھرل گرفتاری؛ سہیل سیال، قائم علی شاہ ثالث بن گئے

    کراچی:(اے پی پی) دو روز قبل لاڑکانہ میں رینجرز کی تحویل سے اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث بااثر شخصیات کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو رینجرز کی تحویل سے چھڑانے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ سہیل انور سیال اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال […]

  • کراچی: اسد کھرل اورطارق سیال کورینجرزکےحوالےکیاجائے،ڈی جی رینجرز

    کراچی: (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی رینجرز نے وزیرداخلہ سندھ پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن میں ملوث اسد کھرل اور طارق سیال کو رینجرز کے حوالے کیاجائے. وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت لاڑکانہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا،اجلاس میں ڈی جی رینجرز،وزیرداخلہ […]

  • کراچی: لیاری سے 61 افراد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی )کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار ملزم ہلاک جبکہ گلشن معمار میں سرچ آپریشن کے دوران 61 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیاری کے علاقے کلا کوٹ میں گینگ وار ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں […]