خبرنامہ سندھ

گورنرسندھ ہسپتال سےڈسچارج ،ڈاکٹرز نےآرام کا مشورہ دیدیا

  • کراچی: (آئی این پی ) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کوہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ گورنر سندھ کو گزشتہ روز دل کی شریانوں میں تکلیف کی شکایت پر ادارہ برائے امراضِ قلب میں داخل گیاگیا تھا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادکوایک روز ادارہ برائے امراض قلب میں رکھنے کے بعد ہفتہ کی صبح ڈسچارج کردیا […]

  • ریکی کرکے 51 افراد کو قتل کروایا؛ گرفتارملزم اسرارکا انکشاف

    کراچی:(اے پی پی) مذہبی رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی سمیت کراچی بھر میں 54 افراد کی ریکی کرنے والے کالعدم مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے خطرناک ملزم سیداسرار عرف نثار عرف رحمان عرف چاچا کی جے آئی ٹی رپورٹ ایکسپریس کو موصول ہو گئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سال 2004 تک کراچی […]

  • ریاض الحق کی ہلاکت کےالزامات بےبنیاد ہیں: ترجمان رینجرز

    کراچی: (اے پی پی) ترجمان رینجرز کی جانب سے ریاض الحق کی ہلاکت کے حوالے سے وضاحت دی گئی کہ رینجرز حراست میں ان کی ہلاکت کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا تمام الزامات […]

  • رینجرز؛ اسد کھرل کے قریبی ساتھی گرفتار

    لاڑکانہ: (اے پی پی) چار روز پہلے رینجرز نے لاڑکانہ میں کارروائی کی جس کے بعد سندھ حکومت بھی کھل کر سامنے آئی اور اب کھلم کھلا لڑائی جاری ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کی گرفتاری کیلئے رینجرز حکام آج پھر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ سہیل انور سیال کے گھر کی […]

  • پاکستان نیوی کاریسکیوآپریشن

    کراچی: (اے پی پی) دریا کی موجوں کی قوت سے بے خبر اسلام آباد کا ایک گھرانہ پہنچا شمالی علاقہ جات میں 14000 فٹ بلندی پر واقع سیاحتی مقام دیو سائی پر۔ سیاحوں کو ایڈونچر کی سوجھی اور گاڑی کو دریا میں اتار دیا لیکن دریا کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث گاڑی کو سنبھالنا […]

  • کراچی :گورنرسندھ کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل

    کراچی: (اے پی پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک بگڑ جانے پر انہیں کراچی میں ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں طبی امداد دے کر ان کی حالت تسلی بخش قرار دے دی ۔ کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی نماز جمعہ کی […]