خبرنامہ سندھ

کراچی دہشتگردی کاخطرہ؛ حساس اداروں نےالرٹ جاری کردیا

  • کراچی:(اے پی پی) دہشت گرد ایک مرتبہ پھر پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کے امن کو تباہ کر نے کے درپے ہیں، جس کے پیشِ نظر حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ امن […]

  • عدالت نےاویس شاہ کی بازیابی بارے رپورٹ طلب کرلی

    کراچی (اے پی پی) عدالت نے حساس اداروں آئی ایس آی ،آئی بی ، رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اویس شاہ سے متعلق رپورٹ 21 جولائی کو طلب کرلی ۔ عدالت اس معاملے کو ادھورا نہیں چھوڑے گی ۔ پولیس اپنی کارکردگی بہتر بنائے ، عدالت کی ہدایت ۔ سپریم کورٹ کراچی […]

  • کراچی:لیاری سےعزیر بلوچ گروپ کے 4 ملزمان گرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے لیاری میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے مختلف علاقوں سنگولین، سربازی محلہ اور وچھانی محلے میں سرچ آپریشن کیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار عزیر بلوچ گروپ […]

  • کراچی: افغان باشندےاسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں، ڈی جی رینجرز

    کراچی:(اے پی پی) ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت رینجرز اب اندرون سندھ بھی کاروائی کرے گی ،دہشت گرد کہیں بھی ہوگا نہیں چھوڑیں گے۔ ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رینجرزاندرون سندھ آپریشن کا آغاز کرچکی ہے، رینجرزکی نیشنل […]

  • امجد صابری قتل ، موٹر سائیکل کا مالک گرفتار

    کراچی: (اے پی پی) معروف قوال امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد صابری کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کی ہے […]

  • ایان علی ایک معصوم بچی ہےکوئی دہشتگرد نہیں: کھوسہ

    کراچی: (اے پی پی) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایان علی ایک معصوم بچی ہے کوئی دہشتگرد نہیں ہے ، چودھری نثار کو نہ تو بیرسٹر اویس شاہ کی فکر ہے نہ امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری کی ، وہ صرف ایان علی کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔ کراچی […]