خبرنامہ سندھ

امجد صابری قتل؛ قاتل شہرسےفرارہوگئے

  • کراچی:(اے پی پی) ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے جوکہ واردات کے بعد شہرسے فرارہوگئے، ماہ اپریل میں اورنگی ٹاؤن میں بھی 7 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزمان کاتعلق بھی کالعدم تنظیم سے بتایا گیا تھا اوروہ ملزمان بھی واردات کے بعد شہر سے فرار ہوگئے تھے۔ […]

  • اویس شاہ کی بازیابی میں تاخیرسندھ ہائی کورٹ کااظہارتشویش

    کراچی:(آئی این پی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی میں تاخیر پر عدالت عالیہ کے سینئر ججوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تمام ججز کا اجلاس طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سینئر ججوں کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ […]

  • چیئرمین فشرمین کےسنسنی خیزانکشافات

    کراچی (آئی این پی )کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین سلطان قمر صدیقی کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملزم سانحہ صفورا کا سہولت کار اور ہتھیار چلانے کا ماہر ہے جبکہ ملزم لاہور،پشاور اور بیرون ملک سے ہتھیاروں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں بھی ملوث […]

  • لاڑکانہ میں مفرورملزم اسد کھرل سے پوچھ گچھ کی تصدیق

    کراچی: (آئی این پی) رینجرز نے لاڑکانہ میں اسد کھرل نامی شخص سے پوچھ گچھ کرنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر اسد کھرل سے پوچھ گچھ کی۔ تاہم اس کے بااثر ساتھیوں نے رینجرز اہلکاروں کے فرائض میں رکاوٹ ڈالی۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اسد کھرل جرائم […]

  • متحدہ چھوڑکرپاک سرزمین پارٹی جانےوالا ٹارگٹ کلرگرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے علاقے شارع فیصل میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر ندیم عرف فوجی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ندیم عرف فوجی پہلے ایم کی وایم کے لیے کام کرتا تھا 2 ماہ قبل پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی گرفتار ٹارگٹ کلر نے […]

  • اظہاراحمد رہا، کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے: ترجمان رینجرز

    کراچی: (آئی این پی) ترجمان رینجرز کے مطابق اظہار احمد سے تفتیش کے دوران تمام قانونی تقاضوں کو مد نظر رکھا گیا اور انہیں تمام طبی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اظہار احمد سے 34 مختلف قانونی امور پر پوچھ گچھ کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اظہار […]