خبرنامہ سندھ

بیچ ایونیوروڈ عبدالستارایدھی کےنام سےمنسوب کردیا گیا

  • کراچی(آئی این پی) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے بیچ ایونیو روڈ کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیا۔ڈی ایچ اے نے یہ قدم عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اٹھایا۔ ایک روز قبل وزیر اعظم نواز شریف نے بھی گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو عبدالستار ایدھی […]

  • ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پررضامند

    کراچی (آئی این پی)حکومت اور پیپلزپارٹی کے ایم کیو ایم سے رابطے کے نتیجے میں ،ایم کیو ایم، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامندہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار،خالد مقبول صدیقی ، میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کی شرکت متوقع ہے۔آصف علی زرداری کی […]

  • پاکستان اسٹیل، نجکاری کمیشن اوروزارت صنعت و پیداوارمد مقابل آگئے

    کراچی:(آئی این پی) پاکستان اسٹیل کے انتظامی امورکی انجام دہی کے حوالے سے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار اور نجکاری کمیشن کے درمیان اختلافات پیدا ہگئے ہیں۔ نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل کے امور کی انجام دہی کے لیے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے فیصلوں کو ماننے سے انکارکرتے ہوئے وفاقی وزارت صنعت کو […]

  • میرےنام سےایدھی کےحوالےسےمیسج سراسرجھوٹ ہے،مفتی منیب

    کراچی:(آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرمیرے نام سے منسوب میسج سرا سر جھوٹ اور بہتان ہے. مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ عبدالستار ایدھی کے انتقال پر مجھ سے نمازجنازہ […]

  • کراچی:مون سون کا دوسرادور، بجلی کی طویل بندش کا خدشہ

    کراچی: (آئی این پی) شہر قائد میں بارش ہو اور بجلی نہ جائے، یہ ایسے ہی ہے جیسے ساس اور بہو جھگڑا کئے بنا ساتھ رہیں، اور جیسے ان دو عظیم ہستیوں کا جھگڑا چھوٹی چھوٹی باتوں سے شروع ہوتا ہے، ٹھیک ویسے ہی ہلکی پھوار سے ہی بجلی روٹھ جاتی ہے اور وہ بھی […]

  • شاہد حامد کومتحدہ قائد کےحکم پرقتل کیا تھا: ملزم منہاج قاضی

    کراچی: (آئی این پی) ملزم منہاج قاضی کے اقبالی بیان کے مطابق وہ متحدہ کا یونٹ انچارج بھی رہا اور پھر عسکری ونگ میں شامل ہو گیا۔ ملزم کا کہنا ہے صولت مرزا نے اسے بتایا کہ ندیم نصرت کا فون آیا ہے جس میں متحدہ قائد نے شاہد حامد کے قتل کا حکم دیا […]