خبرنامہ سندھ

کراچی میں مسجد کے حجرے میں فائرنگ امام جاں بحق

  • کراچی:(اے پی پی) گلستان جوہر میں واقع مسجد کے حجرے میں فائرنگ سے پیش امام جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد میں واقع حجرے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا […]

  • ایم کیو ایم کےرکن اظہاراحمد کو رینجرزنےحراست میں لےلیا

    کراچی: (اے پی پی) ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد کو بلاک 6 فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کر لیا ہے۔ اظہار احمد خان ایم کیو ایم کے رہنما عبدالحسیب کی عیادت کے لیے ایف بی ایریا میں انکے گھر گئے تھے ۔ انہیں عبدالحسیب کے […]

  • کراچی: نالوں کی صفائی کا کام مکمل نہ ہوسکا

    کراچی: (آئی این پی) بارشیں سر پر آگئیں لیکن کراچی میں نالوں کی صفائی مکمل نہ ہوسکی ۔ اس لئے شہریوں کو خدشہ ہے کہ بارش کے دوران پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون بارشوں کے دوسرے دور کی نوید سنا دی ہے لیکن ناظم آباد کراچی […]

  • سیلابی ریلا، سکھر بیراج سے ملحقہ آبادیوں کو بھی خطرات لاحق

    سکھر: (آئی این پی) دریائے سندھ میں سیلابی ریلے کے باعث سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کے کنارے آبادی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ، انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کے باوجود لوگ گھر بار چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، سکھر اور گڈو بیراج […]

  • کراچی میں طوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ بدھ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات بارش کا سسٹم مدھیا پردیش بھارت سے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا ۔ سسٹم مٹھی ، تھرپارکر اور ننگر پارکر میں بارش برساتا ہوا آج کراچی میں داخل […]

  • شاہ فیصل کالونی؛ شراب خانہ کھولنے پرمکینوں کا احتجاج

    کراچی:(آئی این پی) شاہ فیصل کالونی میں شراب خانہ کھولنے کی کوشش پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کر کے ٹریفک جام کردی،درجنوں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنس گئیں۔ عید الفطر کے تیسرے دن (جمعے) کو شاہ فیصل کالونی کے علاقے نا تھاخان ریلوے پھاٹک کے قریب الحیدرسوسائٹی کے مکینوں نے ریلوے پھاٹک پرجمع ہوکرشراب خانہ کھولنے […]