خبرنامہ سندھ

ڈنگی وائرس متاثرہ افراد کی تعداد 776 ہوگئی

  • کراچی:(اے پی پی) شہر قائد میں مزید 12 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 776 تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی میں مزید 12 افراد ڈنگی وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 776 تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مون […]

  • عبدالستار ایدھی کےانتقال پرکراچی کی سو سےزائدمارکیٹیں بند

    کراچی: (آئی این پی ) عبدالستار ایدھی کے انتقال پر بزنس کمیونٹی بھی سوگوار ، آج کراچی کی 100 سے زائد مارکٹیں بند ہیں۔ عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پر پاکستان بھر کی بزنس کمیوٹی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر پاکستان بزنس گروپ سراج قاسم تیلی ، پاکستان […]

  • عبدالستار ایدھی پر کئی دستاویزی فلمیں بھی بنائی گئیں

    کراچی: (آئی این پی) عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی بے لوث خدمت کی ،ان کی خدمات کا اطراف ملکی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی کیا گیا۔ اس حوالے سے ان پر کئی دستاویزی فلمیں بھی بنائی گئیں۔ کئی دستاویزی فلموں میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی […]

  • ایدھی کی خدمات ہمارے لئے مثال ہیں :خورشید شاہ

    سکھر (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے انتقال سے وہ لوگ جو پہلے ہی یتیم تھے ایک بار پھر یتیم ہو گئے ہیں ۔ عبدالستار ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور ان کی خدمات ہمارے لیے مشعل راہ بن سکتی […]

  • ایدھی کے انتقال پر مختلف لوگوں کا اظہار افسوس

    کراچی : (اے پی پی) مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے اور بے لوث خدمت کرنے پر نہ صرف عبدالستار ایدھی کے فلاحی کاموں کے معترف ہیں بلکہ وہ اس خیال کا بھی اظہار کررہے ہیں کہ اس خلاء کو طویل […]

  • ایدھی صاحب کا جانا بہت بڑا نقصان ہے: فیصل ایدھی

    کراچی(آئی این پی) خادم انسانیت عبدالستارایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کا جانا بہت بڑا نقصان ہے‘ 20 زندگیاں بھی ملیں تو ان کے برابر کام نہیں کرسکتا‘جنازے کیلئے روڈ بند نہ کیے جائیں‘سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ سے قطب ایدھی والد کے جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں […]