خبرنامہ سندھ

بلاول کا عبدالستارایدھی کےانتقال پرگہرےدکھ اورافسوس کا اظہار

  • کراچی: (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے لیجنڈ سماجی خدمت گار عبدالستار ایدھی کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری کردہ اپنے تعزیتی بیان میں ملک کے لیجنڈ کو خراج عقیدت […]

  • عبدالستارایدھی کوایدھی ویلیج میں سپردخاک کیا جائےگا

    کراچی : (اے پی پی) انسانیت کے میسحا، بے لوث خدمت گار اور عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی جمعرات کو یہاں مقامی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے بتایا کہ مرحوم کی عمر تقریباً 92 برس تھی اور وہ ایک سے زائد امراض کا شکار […]

  • اویس شاہ کی بازیابی کیلیےکوششیں جاری ہیں:قائم علی

    لاڑکانہ:(اے پی پی)وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ امجد صابری قتل کیس میں بہت پیش رفت ہوئی ہے، 2 سے 3 ملوث افراد گرفتارکرچکے جس نے گولی چلائی وہ بھی جلد حراست میں ہوگا، اویس شاہ کے اغواکا معاملہ اہم کیس ہے جس میں 3 مختلف ٹیمیں تشکیل دیں، اس میں کچھ […]

  • کراچی: فطرےاور بھتےکی وصولی کےالزام میں 75 افرادگرفتار

    کراچی (آئی این پی)کراچی میں رینجرز نے فطرے اور بھتے کی وصولی کے الزام میں 75 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزمان کا تعلق کالعدم جماعتوں سے بتایا گیا ہے لیکن ان جماعتوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق گلستان جوہر، ڈالمیا، لانڈھی، قائد آباد، نارتھ ناظم آباد […]

  • کراچی:عید کے تیسرے روز بھی رم جھم سے عوام کی خوشیاں دوبالا

    کراچی:(آئی این پی) شہر اور اس کے مضافات میں عید الفطر کے تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے ہونے والی رم جھم نے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کردیا ہے۔ کراچی کے اس کے مضافاتی علاقوں میں موسم ابر آلود ہے اور وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ہورہی ہے، جس کی […]

  • کراچی: غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریکڈاؤن‘ 33 افرادگرفتار

    کراچی (آئی این پی)کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 33غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار افراد میں افغان ، برمی اور بنگلادیشی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران اورنگی ٹاؤن سے 22اور اتحاد ٹاؤن سے 11غیر […]