خبرنامہ سندھ

سندھ میں امن وامان کی صورتحال ماضی کےمقابلےمیں بہتر ہے، قائم

  • خیرپور:(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہےکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہتر ہوچکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے خیرپور میں مانیٹرنگ کے منصوبے کا افتتاح کردیا جب کہ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

  • کراچی: پولیس مقابلے کےدوران 2 مبینہ دہشت گردہلاک

    کراچی:(آئی این پی) منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پاکستان ہوٹل کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع چھاپا مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے پولیس ٹیم […]

  • اویس شاہ اغوا: ایس ایس پی کراچی جنوبی کو فوری طورپرہٹانےکا حکم

    کراچی (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں اویس شاہ کے اغواء کے معاملے پر ایس ایس پی ساؤتھ فاروق احمدکو فوری ہٹا کر محکمانہ کارروائی کرنے کا حکم دیدیا‘ عدالتی حکم پر ایس ایس پی کا تبادلہ کردیا گیا جس کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی‘ عدالت نے پیرول […]

  • احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم کیخلاف کرپشن کیسزکی سماعت

    کراچی (اے پی پی) احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف کرپشن کے دو ریفرنسز کی سماعت ، 462 ارب روپے کے کرپشن کیس گواہ عماد الدین کی عدم حاضری کے باعث سماعت 26 جولائی تک ملتوی ، 17 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت اقبال احمد کی عدم حاضری پر 30 جولائی […]

  • دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے فیصل آباد کیلئے روانہ

    کراچی: (آئی این پی) عید خوشی کا نام ہے اور اگر یہ اپنوں کے ساتھ منائی جائے تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہوئی تو 45 منٹ کی تاخیر کے باوجود مسافروں کے چہرے کھلے ہوئے تھے۔ […]

  • کراچی: فیکٹری ملازمین کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 2 گاڑیاں نذرآتش

    کراچی:(آ ئی این پی) کورنگی میں واقع ایک نجی فیکٹری کے ملازمین نے عید الفطر کے موقع پر بونس نہ ملنے پر 2 گاڑیوں کو نذر آتش جب کہ متعدد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ویٹا چورنگی کے قریب واقع ایک گارمنٹس فیکٹری کے ملازمین نے سالانہ بونس نہ […]