خبرنامہ سندھ

رینجرزچوکیوں پرحملہ کیس ،شواہد نہ ملنے پرملزم بری

  • کراچی : (اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز چوکیوں پر حملہ کیس کی سماعت، ملزم اسد کو شواہد نہ ملنے پر باعزت بری کردیا گیا۔ رینجرز چوکیوں کے الزام میں گرفتار ملزم اسد کو آج پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم کے حوالے سے رپورٹ پیش کیا دوران […]

  • سکھر:دیورکےہاتھوں غیرت کےنام پربھابی سمیت دوافراد کا قتل

    سکھر: (اے پی پی) دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی سمیت دو افراد قتل کر کے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ۔ صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے علاقے صالح پٹ میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کر کے اپنے سگی بھابھی سمیت دو افراد کو قتل کردیا،قتل کرنے […]

  • کراچی: نگلیریا وائرس سے 1 شخص ہلاک

    کراچی: (اے پی پی) کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں 30 سالہ زاہد خان نگلیریا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہو گیا۔ شہرقائد میں نگلیریا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے،30گڈاپ ٹاؤن کے رہائشی 30 سالہ زاہد خان کو شدید بخار کے باعث 4 روز قبل نجی اسپتال میں داخل […]

  • ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سےملاقات

    کراچی: (آئی این پی) کراچی سٹی کورٹ میں عبداللہ کی اس کے والد سے دوسری ملاقات کرائی گئی ، چوہدری اقبال نے کہا کہ ملاقات اچھی رہی ، بچے سے بات کرنے کی کوشش کی ، تیسری ملاقات سولہ جولائی کو ہو گی۔ عدالت کے حکم پر عبداللہ سے اس کے والد چوہدری اقبال کی […]

  • کراچی: عوام نے 2 ڈاکوؤں کو پکڑکرآگ لگادی

    کراچی: (اے پی پی) کورنگی میں عوام نے ایک دکان کو لوٹنے آئے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ پر انہیں آگ لگادی۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر میں 3 ڈاکو ایک دکان کولوٹنے کے لیے گھس گئے، دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کی آواز سن کر عوام جمع ہوگئے […]

  • کراچی:سپرہائی وےکےقریب مبینہ مقابلہ،2 ڈاکو مارےگئے

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں 2 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کورنگی میں نجی سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپر ہائی پر نیو سبزی منڈی کے قریب مقابلہ ہوا جس میں […]