خبرنامہ سندھ

گلوکار سلمان احمد کی جان کو خطرہ

  • کراچی (آئی این پی) کراچی میں معروف گلوکار سلمان احمد خان کو پولیس نے جان کو خطرہ کے باعث ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا تاہم سلمان احمد نے ملک چھوڑنے سے انکار کر دیا ۔ سلمان احمد نے گلوکاری کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچائی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔معروف گلوکار سلمان […]

  • فہمیدہ مرزا قائمہ کمیٹی خارجہ امورسےفارغ

    اسلام آباد: (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی درخواست پرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورسے ڈاکٹرفہمیدہ مرزاکونکال دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹرنفیسہ شاہ کوکمیٹی کاممبر بنادیا گیاہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکی رکنیت […]

  • کراچی: ایم کیوایم سےتعلق رکھنےوالے 2 ٹارگٹ کلرزگرفتار، رینجرز

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق ایم کیوایم سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ […]

  • کراچی:4 ملزمان گرفتار، اسلحہ اورفطرہ کی پرچیاں برآمد

    کراچی: (آئی این پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیاری چاکیواڑہ میں کارروائی کرکے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق گرفتار دہشتگرد عبد الرحمان اور مہراب خان کا تعلق گینگ وار کے استاد تاجو گروپ سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے 1 کلانشکوف، 2 دستی بم اور […]

  • کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی

    کراچی: (آئی این پی) بارش کے بعد تیسرے روز بھی بجلی کا انتظام معمول پر نہ آ سکا۔ شہر کے علاقے ابراہیم حیدری میں مکینوں نے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیراؤ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ شہر کے دیگر علاقوں کا احوال بھی کچھ مختلف نہیں۔ […]

  • ایم کیوایم قائد سمیت 3 ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی:(اے پی پی) سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ شاہد حامد قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے […]