خبرنامہ سندھ

شہرمیں مزید7ہزارکیمرے نصب کیے جائیں گے، آئی جی

  • کراچی: (آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہر میں نصب کیمروں اور دیگر مختلف مقامات پر مزید کیمروں کی تنصیب جیسے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایات دیں ، اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر ، ڈی آئی […]

  • کے الیکٹرک نے زائد بل بھیجنے کا نیا طریقہ اپنا لیا

    کراچی:(اے پی پی) کے الیکٹرک نے شہریوں سے اضافی بل وصول کرنے کا ایک اور نیا طریقہ اختیار کرلیا، بل ریڈنگ کے وقت اضافی یونٹ گذشتہ ماہ کے بل میں شامل کرکے صارفین سے کئی زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلیے مخصوص( اضافی) ٹیرف کے تحت بل وصول کیا جارہا ہے۔ شہریوں کو بجلی […]

  • کراچی :بجلی کی عدم فراہمی،کےالیکٹرک دفترکا گھیرائو

    کراچی: (آئی این پی) بجلی کی طویل بندش کے باعث کراچی میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، آج صبح بھی بجلی کی بندش کے باعث ابراہیم حیدری کے مکین مشتعل ہوگئے جس پر انہوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیرائو کر لیا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، مظاہرین […]

  • کراچی،بل بورڈز 80فیصد تاحال موجود

    کراچی: (آئی این پی )کراچی میں بل بورڈز ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن گزرگئی تاہم شہرمیں اسی فیصد بل بورڈز اب تک نہ ہٹائے جاسکے۔ انتظامیہ کااعلیٰ عدلیہ کو دکھانے کے لئے چائنہ آپریشن کئے جانیکاانکشاف۔ کراچی سے خطرناک اور غیرقانونی بل بورڈز ہٹانیکی سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ، تاہم […]

  • کراچی: کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کے ضلع وسطی سے کالعدم تنظیم کے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اس نے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ، ڈیفنس میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا ۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ٹارگٹ […]

  • کراچی: فیکٹری کی دیوار گرگئی 3 افراد جاں بحق

    کراچی: (آئی این پی) سائیٹ ایریا کے علاقے میں نورس چورنگی کے نزدیک فیکٹری کی حفاظتی دیوار گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق تینوں افراد فیکٹری ملازم تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے اور تینوں افراد کی لاشوں کو ملبہ سے […]