خبرنامہ سندھ

متحدہ کوعوام کی خدمت سے روکا جا رہا ہے: ستار

  • کراچی: (آئی این پی) خدمت خلق فاونڈیشن کی سالانہ امدادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم سے رابطہ کیا ہے […]

  • خورشید شاہ کا سکھرکا دورہ

    سکھر: (آئی این پی) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا سکھر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، ٹھیکیداروں اور متعلقہ افسران کو ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی ، نساسک کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی کیا،سکھر کی حالت زار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات کی […]

  • ایان علی کوعید پاکستان میں ہی منانا پڑےگی

    اسلام آباد (آئی این پی) ایان علی کوعید پاکستان میں ہی منانا پڑ گئی ۔ ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ دو ہفتوں کے لیے لٹک گیا ۔ وکیل لطیف کھوسہ کہتے ہیں پرویز مشرف بیرون ملک جاسکتے ہیں مگر ایان علی نہیں ۔ صرف 23 سال کی عمر میں ایان علی کو […]

  • کراچی میں گلوکارواداکارندیم جعفری کی گاڑی پرفائرنگ

    کراچی:(آئی این پی ) گلوکار اور ٹی وی آرٹسٹ ندیم جعفری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ٹی وی آرٹسٹ ندیم جعفری کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے جب کہ ملزمان موبائل […]

  • بلوچستان کے پانی نے کراچی کےسعدی گارڈنزکوڈبودیا

    کراچی:(اے پی پی) بلوچستان سے آنے والے پانی کے ریلے نے شہر قائد کے علاقے سعدی گارڈنزکوبھی ڈبودیا ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی مون سون بارشوں کا پانی لٹھ ڈیم سے ہوتا ہوا کراچی کے علاقے سعدی گارڈن میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث علاقے کا ایک بڑا حصہ پانی میں ڈوب گیا ہے، […]

  • کراچی: کرنٹ لگنےسےنوعمرلڑکے 4 افرادجاں بحق

    کراچی: (آئی این پی) دو روز سے کراچی میں جاری موسلا دھار بارش کے بعد جہاں شہر کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے وہیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ نارتھ کراچی کے علاقے انڈہ موڑ پر واقع جامع مسجد صدیق اکبر کے قریب دو افراد بجلی کا […]