خبرنامہ سندھ

کراچی میں آج پھربارش کی پیشگوئی

  • کراچی :(اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہفتے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارش کا نیا سلسلہ دو جولائی سے شروع ہورہا ہے، جس کے دوران […]

  • وسیم اخترکو بیرون ملک جانےکی اجازت مل گئی

    کراچی: (اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ رینجرز کی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے بیرون ملک جانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی […]

  • شکارپور،سرچ آپریشن،2 مغوی بازیاب

    شکارپور(آئی این پی ) شکارپور کے کچے کے علاقے میں پولیس کے سرچ آپریشن میں دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا جبکہ تین ڈاکووں کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ خان پور کچے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ڈاکووں سے مقابلہ ہوا جس میں پولیس نے دو مغویوں کو بازیاب جب […]

  • کراچی،حب ڈیم میں شگاف

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں حب ڈیم میں شگاف کے باعث پانی تیزی سے گڈاپ ٹاؤن کی کچی آبادیوں کی جانب بڑھنے ۔ علاقے کی کچی آبادیوں کو ہنگامی بنیادوں پر خالی کرانے کا حکم جاری کردیا گیا جبکہ نالے کا پانی سعدی گارڈن کے قریب خالی پلاٹس میں داخل ہونے سے علاقے میں […]

  • امجد صابری قتل کی ٹوپی بھی متحدہ کےسرپرفٹ:ستار

    کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صاحبزادے کا اغوا اور قوال امجد صابری کی شہادت قومی نقصان ہے لیکن امجد صابری قتل کی ٹوپی بھی متحدہ کے سرپر فٹ کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن […]

  • اویس شاہ اغوا؛ سندھ پولیس نےپنجاب پولیس نےمدد مانگ لی

    لاہور: (اے پی پی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کے لیے سندھ نے پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی ہےسندھ پولیس نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے بیرسٹر اویس شاہ کی بازیابی کے لیے پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی ہے۔آئی جی پنجاب […]