خبرنامہ سندھ

کراچی : بارش سےشہر میں بجلی کا نظام ٹھپ ہوگیا

  • کراچی (آئی این پی) کراچی میں مون سون کی بارش آئی اور پھر شہر کے مختلف علاقوں کی بجلی اور پانی چلے گئے ۔ کے الیکٹرک کا نظام مکمل طور پر ٹھپ ہوگیا ۔ آٹھ سو سے زائد فیڈرٹرپ ہونے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے اور رات احتجاج میں گزار دی ۔ شہر قائد […]

  • کراچی :بارشوں سے نالے میں طغیانی

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں مون سون کی بارشوں کے بعد سعدی ٹائون کے قریبی نالے میں طغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔ کراچی میں بارشوں کے بعد سعدی ٹائون سے متصل نالے میں تغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت […]

  • کراچی:رینجرز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں مارے گئے دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ دوسری جانب رینجرز نے رات گئے عزیز آباد کے مختلف علاقوں کا گشت کیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق عزیز آباد میں معمول کے مطابق پٹرولنگ کی گئی۔ رینجرز کی گاڑیوں نے […]

  • امجد صابری قتل کیس: 15 مشتبہ افراد زیرحراست

    کراچی: (آئی این پی) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے جاری ہیں۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق امجد صابری کے قتل کی تحقیقات کے لئے ابتک 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ امجد صابری کے اثاثوں […]

  • کراچی: ایک بار پھرتیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

    کراچی:(اے پی پی) شہر قائد میں ایک بار پھرتیز بارش کا سلسلہ جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ علی الصباح شہر میں حبس اور گرمی کے باعث موسم دوبارہ گرم ہوگیا تھا، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک کالے بادل چھائے اور مون سون کا سلسلہ شرو ہوگیا۔ ابتدائی طور پر ضلع […]

  • بدین: قدرتی گیس کا بھاری ذخیرہ دریافت کرلیا گیا

    اسلام آباد(آئی این پی) سندھ میں پرائیویٹ پاکستانی کمپنی سندھ پیٹرولیم ایکسپلوریشن نے ڈسٹرکٹ بدین ivساؤتھ بلاک کنسیشن میں بھاری مقدار میں کثیف گیس کا ذخیرہ دریافت کیا ہے ۔PELبلاک کا آپریٹر ہے ۔عائشہ نارتھ 1میں 25مارچ2016ء میں ایک کنواں کھودا گیا جس کا مقصد لورگورو کی 2800میٹر گہرائی کی اوپرکی سطح کی ریت اور […]