خبرنامہ سندھ

کراچی:عیدالفطرسےقبل مزید بارشوں کی پیش گوئی

  • کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے شہر قائد اور گرد و نواح میں عید الفطر سے قبل مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ مون سون کے موسم میں بارشوں کی شدت کے بارے میں صحیح پیش گوئی کرنا مشکل ہوتا ہے، ایک ہی […]

  • حلیمہ قتل کیس؛ملزمہ کی ضمانت کیلئےدرخواست دائر

    کراچی (آئی این پی )حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ سونیا اور اسکے شوہر رضوان کی جانب سے ضمانت کی درخواست مقامی عدالت میں دائر کردی گئی ۔ حلیمہ قتل کیس میں ملزمہ سونیا نے اور اسکے شوہر رضوان کے مشترکہ وکیل نے دونوں کی درخواست ضمانت سٹی کورٹ میں دائر کردی ۔ ملزم کے […]

  • سندھ ہائیکورٹ کے4 نئےججزنےعہدےکا حلف اٹھالیا

    کراچی (آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ کے چار نئے جج صاحبان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ نئے جج صاحبان کے حلف اٹھائے جانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ نے ہائی کورٹ میں منعقدہ تقریب میں نئے ججزسے حلف لیا۔ تقریب میں […]

  • راہداری منصوبہ مؤثرسیکیورٹی پلان بنانے کا فیصلہ

    کراچی:(آئی ایھن پی) سندھ حکومت نے ہائی پروفائل مقدمات کی تحقیقات کرنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ راہداری منصوبے کی حفاظت کے لیے مؤثر سیکیورٹی پلان بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس […]

  • کراچی: پہلی بارش، دیوارگرنےسے پانچ افراد جاں بحق

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ، سڑکیں ندی نالے اور گلیاں نہریں بن گئیں ، بہتر انتظامات کے دعوے بھی بہہ گئے ، کہیں عملہ غائب رہا ، کہیں بجلی گم ہوگئی ، کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے دو بچوں […]

  • کراچی: رینجرز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) لیاری بغدادی میں رینجرز کی ٹارگیٹڈ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ، گولیاں اور منشیات برآمد کر لی گئی۔ ملزمان جرائم کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔ دوسری جانب گارڈن میں […]