خبرنامہ سندھ

چھاچھرو: آسمانی بجلی گرنےسے 4 افراد جاں بحق

  • چھاچھرو: (آئی این پی) تھرپارکر کے علاقے چھاچھرو کے گاؤں اوگے جوپار میں آسمانی بجلی گرنے سے 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ چھاچھرو ہی ایک کے گاؤں بھورو بھیل میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی جبکہ چھاچھرو ہی کے ایک گاؤں بھگیسل میں آسمانی بجلی گرنے سے […]

  • کراچی: انتظامات کے دعوے پانی میں بہہ گئے

    کراچی: (آئی این پی) محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کے باجود نالوں کی صفائی کیلئے زبانی جمع خرچ ہی کیا جا رہا ہے۔ مون سون سے قبل صرف چھوٹے نالوں سے ہی کچرا صاف کیا جا سکا مگر شہر کراچی کے سولہ بڑے نالے اب بھی […]

  • سائیں سرکار کیا کر رہی ہے؟ بلاول

    کراچی: (آئی این پی) عوام تو عوام پیپلز پارٹی کی اپنی قیادت بھی سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے لگی۔ بلاول بھٹو زرداری امجد صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے پہنچے تو صحافیوں نے گھیر لیا۔ معروف قوال کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغواء سے متعلق سوال […]

  • سندھ پولیس میں فوجیوں کی بھرتیاں کیسے: کائرہ

    لاہور: (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ وزیر داخلہ بتائیں کہ وہ سندھ پولیس میں کس قانون کے تحت فوجیوں کی بھرتیاں کروائیں گے؟ یہ صوبائی حکومت کا معاملہ ہے۔ آرمی چیف کو بھی فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے۔ صوبے کے کام میں مداخلت نہیں […]

  • امجد صابری قتل؛ سوال پربلاول نے وزیرداخلہ کو آگے کردیا

    کراچی: (آئی این پی) معروف قوال شہید امجد صابری کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جب صحافی نے قتل کیس میں پیشرفت سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کو یہ کہہ کر آگے کردیا کہ جواب دو سندھ حکومت جواب دو۔ چیئرمین […]

  • ایان علی کی تیسری بار درخواست مسترد

    کراچی (آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام تیسری بار ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی۔ ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق وفاقی سیکریٹری داخلہ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سندھ […]