خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کے رہنماوسیم اخترکواجازت مل گئی

  • کراچی:(آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کو بیس دن کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی. ایم کیوایم کے رہنما کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما نے […]

  • سندھ ہائیکورٹ کے بیٹےکوجلد بازیاب کرایا جائے : ستار

    کراچی: (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی اور ان کے بیٹے کے اغوا پر افسوس کا اظہار کیا ، ان کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں ۔ ایم کیو […]

  • کراچی: سیوریج لائن کی مرمت 24 گھنٹے بعد بھی نہ ہوسکی

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے قائد آباد میں پھٹنے والی سیوریج لائن کی مرمت 24 گھنٹے سے زائد گذرنے کے باوجود نہ ہوسکی ، سیوریج کا پانی سڑک پر جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں 21 انچ قطر کی پھٹنے والی سیوریج لائن کی […]

  • اویس شاہ کی بازیابی کےلیےکوئی کسراٹھا نہیں رکھیں گے، بلاول

    کراچی: پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے کی بازیابی کے لیے صوبائی حکومت اور اداروں کی بھرپورکوششوں کا یقین دلایا۔بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم […]

  • کراچی:امریکا کی اپنےشہریوں کومحدود رہنےکی ہدایت

    کراچی:(آئی این پی) امریکا نے شہر قائد میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کراچی میں قائم امریکی قونصل خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی میں رمضان المبارک […]

  • اویس شاہ، مغوی کا فون 72 گھنٹےبعد آن ہوا

    کراچی:(آئی این پی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے مغوی صاحبزادے اویس شاہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں مغوی کا فون 72 گھنٹوں بعد آن ہوا جسے سیکیورٹی اداروں نے ٹریس کرلیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اویس شاہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ […]