خبرنامہ سندھ

سندھ :پولیس اہلکارفوج کی معاونت سےبھرتی کیے جائیں گے: نثار

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں 20 ہزار بھرتیوں کے لیے پاک فوج معاونت کرے گی تاکہ بھرتیوں کے نظام کو شفاف بنایا جا سکے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ 2013 میں ہر روز 5، 6 دھماکے […]

  • ڈی جی خان

    کراچی: کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) نادرن بائی پاس پر خیرآباد کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران کالعدم جماعت کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک کی شناخت اکرام محسود کے نام سے کر لی گئی ہے۔ دہشتگردوں […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا اویس شاہ اورامجد صابری کیسز جلد حل کرنے کا حکم

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں چیف سیکریٹری، آئی جی اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کے امن وامان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی جی سندھ نے امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ […]

  • کراچی: بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

    کراچی: (آئی این پی) تین ہٹی اور اطراف کے علاقے میں گزشتہ تین روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے خلاف علاقہ مکین سڑک پر نکل آئے۔ مظاہرین نے تین ہٹی سے گرو مندر جانے والی سڑک ٹریفک کے لئے بند کر دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کے حوالے سے […]

  • کراچی: 2 نوجوانوں کا دیوارپرپورٹریٹ بناکرامجد صابری کوخراج عقیدت

    کراچی:(آئی این پی) کورنگی میں دو نوجوانوں نے معروف قوال امجد فرید صابری کی پورٹریٹ ایک دیوار میں بناکر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کی موت یقیناً ایک قومی سانحہ اورایسی خلا ہے جسے شاید کبھی پرنہیں کیا جاسکتا ، مداحوں کی جانب سے امجد صابری […]

  • کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 2 دہشت گرد گرفتار

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کاونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو غیر ملکی کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سائٹ ایریا میں ولیکا ہسپتال کے قریب کارروائی کے بعد دو افغان باشندوں میرا جان اور اختر خان […]