خبرنامہ سندھ

ایان علی کی بیرون ملک روانگی

  • اسلام آباد: (آئی این پی ) غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کے مقتول تفتیشی افسر اعجاز چوہدری کی بیوہ نے سپریم کورٹ میں ایان علی کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست میں فریق بننے کی درخواست دے دی۔ اعجاز چوہدری کی بیوہ صائمہ اعجاز چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف […]

  • کراچی:سیاسی جماعت کےیوسی وائس چیئرمین زیرحراست

    کراچی: (آئی این پی ) کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن سے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سیاسی جماعت کے منتخب یو سی وائس چیئرمین کو حراست میں لے لیا۔ لیاری بزرگ کمیٹی کے رکن رشید ماما کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے […]

  • گرفتارملزمان کی 90 روزتک حراست کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی کے ترمیمی قوانین کی مدت میں مزید توسیع کیلیے قانون سازی کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد سیکیورٹی اداروں کوگرفتارملزمان کو 90 روز تک تحویل میں رکھنے کے اختیارات تقویض کرنے کیلیے وزارت داخلہ وزارت قانون کی رائے کی روشنی میںقانون کامسودہ تیار […]

  • مٹیاری کےقریب آئل ٹینکر، کارتصادم،5 جاں بحق

    مٹیاری:(آئی این پی) مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اور کار کے تصادم میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کار سوار فیملی میر پور سے خیر پور جا رہی تھی کہ سعید آباد کے قریب پیچھے سے آنے والے تیز رفتار آئل ٹینکر نے ٹکر مار دی جس سے کار […]

  • ڈی جی خان

    کراچی: رینجرزسرچ آپریشن، متعدد افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) یوم علیؓ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کیلئے پریڈی پولیس نے صدر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ مرکزی جلوس کے روٹ پر عمارتوں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ادھر سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور سمیت پانچ […]

  • خیرپور: ریلوے ٹریک پردھماکہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

    خیرپور: (آئی این پی) رانی پور ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ڈاؤن ٹریک پر کیا گیا۔ دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ مختلف ٹرینوں کو سیٹھارجہ اور خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سندھ کی کالعدم جماعت نے واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔