خبرنامہ سندھ

امجد صابری کی یاد میں متحدہ کےزیراہتمام تقریب

  • کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم زیراہتمام معروف قوال امجد صابری کی یاد میں جناح گراؤنڈ میں شمع روشن کی گئی۔ تعزیتی تقریب میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران فاروق ستار کا کہنا تھا کہ انھیں ایم کیو ایم کے ساتھ ساتھ پی ایس […]

  • جن لوگوں کو قتل کیا گیا ہے اُن کا حساب سب کو دینا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی :(اے پی پی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ امجد صابری کے بچوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے کٹہرے میں لائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

  • امجد صابری قتل کیس ، بیوہ کابیان اہمیت اختیارکرگیا

    کراچی: (آئی این پی) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا ، تحقیقاتی ٹیموں نے امجد صابری کی اہلیہ کے بیان کو اہم قرار دیا ہے جس سے پتہ چلے گا کہ دھمکیاں مل رہی تھیں یا نہیں ،قاتلوں کے سراغ کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں […]

  • کراچی: ٹائروں کےگودام میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا

    کراچی: (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلبائی میں واقع ٹائروں کے گودام میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر چوبیس گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکسترہوگیا، شہری حکومت، کے پی ٹی اور نیوی کے فائر ٹینڈرز امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیر […]

  • کراچی: حیدرآباد اورسکھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد

    کراچی:(اے پی پی) سندھ حکومت نے صوبائی حکومت نے شہر قائد ، حیدر آباد اور سکھر میں 3 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں 3 روز کے […]

  • پیرفقیرنہیں جوبتا سکوں امجد صابری کےقاتل کب پکڑےجائیں گے: شاہ

    کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں کوئی پیر فقیر نہیں جو بتاسکوں کہ امجد صابری کے قاتل کب پکڑے جائیں گے تاہم کوشش ہے کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا […]