خبرنامہ سندھ

کراچی کےامن کو پاکستان سےعلیحدہ کرکےدیکھا نہیں جا سکتا، چانڈیو

  • کراچی:(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پورے ملک کا مسئلہ ہے اور شہر کے امن کو پاکستان سے علیحدہ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔ کراچی میں نثار کھوڑو اور نفیسہ شاہ کے ہمراہ امجد فرید صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

  • کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم شدید گرم رہنےکا امکان

    کراچی: (آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھر آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی ، کراچی میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جنوب مغربی سمندری ہوا 20 […]

  • کراچی: کارروائی میں10 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی )کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے نیوسبزی منڈی اور منگھوپیر کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد کو حراست میں […]

  • کراچی: امجد صابری قتل کیس، چارافراد زیرحراست

    کراچی (آئی این پی ) معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں پیشرفت، تحقیقاتی ٹیم نے نیو کراچی میں چھاپہ مارا کر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کی امجد صابری قتل پرجےآئی ٹی کی منظوری

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ اغوا کیس کے لیے الگ الگ جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ کراچی کے دو اہم واقعات کے بعد سندھ حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی […]

  • کراچی : گلبائی گودام میں لگی آگ پر24 گھنٹے بعد بھی قابونہ پایا جاسکا

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں گلبائی کے ٹائر گودام میں لگی آگ پر24 گھنٹے بعد بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ، آتشزگی سے کروڑوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ، گاڑیوں اور پانی کی قلت نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ خوفناک آگ گلبائی […]