خبرنامہ سندھ

امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کےبعد فنکارخوفزدہ

  • کراچی: (آئی این پی) امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد فنکار برادری خوفزدہ ہو گئی۔ میرا، زیبا بختیار، ماریہ واسطی، فیصل قریشی اور فخرعالم سمیت فنکاروں کی بڑی تعداد کراچی ڈیفنس تھانے پہنچ گئی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ساٹھ سے زائد فنکاروں نے اپنے دستخط سے سیکیورٹی کیلئے درخواست جمع […]

  • ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹرفاروق کےتبادلےکا نوٹیفیکشن واپس

    کراچی: (آئی این پی) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس دیکھائی دیتے ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ ڈاکٹر فاروق کو دوبارہ ایس ایس پی سائوتھ تعینات کر دیا […]

  • سرجانی میں رینجرزکی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    کراچی: (آئی این پی) ترجمان رینجرز کے مطابق زمین میں چھپایا گیا اسلحہ پہلے سے گرفتار ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے کارندوں کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا۔ اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال ہونا تھا۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں 30 بور پستول، 32 بور پستول اور 12 ہزار 8 […]

  • اویس شاہ کےاغوااورامجد صابری کےقتل کی تحقیقات کررہے ہیں

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا ہونے کا معاملہ اور معروف قوال امجد صابری کے قتل کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس میں وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل […]

  • کراچی کی تین فیکٹریوں میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کے علاقے گلبائی میں ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کاعملہ آگ بجھانے میں مصروف ریسکیوزرائع کے مطابق کراچی میں جمعہ کے روز یہ تیسری فیکٹری میں آگ لگنے واقعہ پیش آیا ہے گلبائی میں ٹائر بنانے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری […]

  • بین الاقوامی سازش کراچی کےامن کو تباہ کر رہی ہے: شیخ آفتاب

    ٹیکسلا( آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سازش کے تحت کراچی کے امن کو تباہ کیا جارہا ہے،موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریکیں بے وقت کی راگنی ہے، پی ٹی آئی کو بلدیاتی و ضمنی انتخابات میں اپنی حیثیت کا اندازہ […]