خبرنامہ سندھ

اسحاق ڈارکا اویس شاہ کےاغوا پرافسوس کا اظہار

  • کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ان کے بیٹے کے اغوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اویس شاہ کی بازیابی کے لئے حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی،وزیرخزانہ نے امید ظاہر کی کہ اویس شاہ جلد بازیاب ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیرخزانہ […]

  • ایان علی نے تیسری بار ای سی ایل میں نام شامل

    کراچی (اے پی پی) سپر ماڈل گرل ایان علی نے تیسری مرتبہ ای سی ایل میں نام شامل کرنے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل گرل ایان علی نے ای سی ایل میں تیسر ی دفعہ نام شامل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں […]

  • چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کےبیٹےکا سراغ نہ لگایا جا سکا

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس علی شاہ کے اغوا کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ اویس علی شاہ کے اغوا کاروں کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے ۔ کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے […]

  • کراچی سائٹ ایریا: کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

    کراچی: (آئی این پی) کراچی کےعلاقے سائٹ کی گارمنٹ فیکٹری لگی آگ پر تین گھنٹے سے زائد گذرنے کے باجود قابو نہیں پایا جاسکا ۔ ایک درجن سےزائد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ سائٹ کے علاقے میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع ملنے پر […]

  • کراچی،سپر ہائی وےپرپولیس مقابلہ 3 دہشتگرد ہلاک

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے گز شتہ شب شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے پچاس افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار […]

  • امجد صابری کےقتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

    کراچی(آئی این پی ) معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی عظمت صابری کی مدعیت میں شریف آباد تھانے میں درج کرلیا گیا جب کہ واقعہ تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی غربی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مقدمہ شریف […]