خبرنامہ سندھ

ہماراصوبےکا مطالبہ غیرآئینی نہیں، خواجہ اظہارالحسن

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہےکہ ہمارا صوبے کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر قانونی نہیں اور ہماری سوچ کو دھونس، دھمکی اور دھاندلی سے قید نہیں کیا جاسکتا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے […]

  • امجد صابری کوکوئی دھمکی نہیں ملی تھی، بھائی ثروت صابری

    کراچی:(آئی این پی) ثروت صابری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی امجد صابری کو کوئی دھمکی نہیں ملی تھی انہیں بے گناہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ مرحوم امجد صابری کے بھائی ثروت صابری نے کہا کہ امجد صابری کا صدمہ صرف ہمارا نہیں پورے ملک کا صدمہ ہے، وہ سب کا دوست اور بیٹا […]

  • کراچی: پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کے3 دہشت گرد ہلاک

    کراچی: (آئی این پی) سہراب گوٹھ باڑا مارکیٹ کے قریب حساس ادارے کی نشاندہی پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق دہشتگردوں نے سرچ آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 […]

  • حیدرآباد: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

    حیدرآباد: (آئی این پی) پکا قلعہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی بندش کے خلاف علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ پکا قلعہ چوک پر مظاہرین نے روکاوٹیں ڈال کر ٹریفک بلاک کر دیا۔ مظاہرین حیسکو […]

  • شکارپور: دوگروپوں میں فائرنگ 4افراد جاں بحق

    شکارپور (آئی این پی)شکارپور کے علاقے یاسمین میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق جبکہ2شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جمعرات کو پولیس کے مطابق شکارپور کے علاقے یاسمین میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے […]

  • ایان علی؛ وکلا کی تکرار پر کیس کا فیصلہ موخر

    اسلام آباد:(آئی این پی) ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ فریقین کے وکلاء کی تکرار کے باعث موخر کردیا گیا۔ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس عظمیت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 […]