خبرنامہ سندھ

حیدرآباد:لڑکےاور لڑکی کی لاش کی کارسےبرآمد

  • حیدرآباد: (آئی این پی ) حیدرآباد میں گزشتہ دنوں نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاش کار سے ملنے کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، پولیس کی جانب سے اب تک اس کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والے لڑکے مصطفیٰ رضا شیخ کے والد طفیل احمد شیخ […]

  • کراچی:امجد صابری پر فائرنگ؛ ملزم کا خاکہ جاری

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں فائرنگ سے قتل کئے جانے والے معروف قوال امجد صابری پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کو گذشتہ روز لیاقت آباد میں گاڑی پر فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا۔ عینی شاہد کی مدد سے […]

  • کراچی: رینجرز کی کارروائی 3 ٹارگٹ ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) امجد صابری کے قتل کے بعد رینجرز نے غریب آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب گلشن اقبال میں پولیس نے کارروائی […]

  • سکھر: بجلی کی عدم فراہمی کےخلاف شہریوں کا احتجاج

    سکھر: (آئی این پی) اہل علاقہ نے محکمہ سیپکو کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے بندر روڈ پر ٹائر نذرآتش کئے۔ احتجاجی مظاہرین نے بندر روڈ پر ٹریفک معطل کر دیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا دو دن سے علاقے کا ٹراسفارمر خراب ہے لیکن سیپکو انتظامیہ اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہی۔ […]

  • رینجرز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس

    کراچی: (آئی این پی) ترجمان رینجرز کے مطابق، اجلاس میں کراچی شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق، اجلاس میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے اچانک رونما ہونے والے واقعات کے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔ واقعات کی بھرپور اور مربوط تحقیقات کا […]

  • امجد صابری کےقتل اوراویس شاہ کےاغواء میں مماثلت نہیں: آئی جی سندھ

    کراچی: (آئی این پی) امجد فرید صابری کی ٹارگٹ کلنگ اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کا اغواء وہ دو بڑے واقعات ہیں جنہوں نے کراچی کو 48 گھنٹوں کے دوران ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کہتے ہیں دونوں واقعات میں مماثلت نہیں۔ پروگرام […]