خبرنامہ سندھ

کراچی: نوحہ خواں فرحان علی وارث کی گاڑی پرحملے کی کوشش ناکام

  • کراچی: (آئی این پی) فرحان علی وارث نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انکی گاڑی پر نامعلوم مسلح ملزمان کے حملہ کی کوشش گارڈ نے ہوائی فائرنگ کر کے ناکام بنا دی ۔ گاڑی میں وہ خود موجود نہیں تھے ۔ فرحان علی وارث کے مطابق معروف قوال اور انکے قریبی دوست […]

  • امجد صابری کا قتل کراچی میں پھر سازش کے تانے بانے: ستار

    اسلام آباد:(اے پی پی ) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ کراچی کا امن عارضی ہے اورامجد صابری کے قتل سے لگتا ہے شہر میں پھر سازش کے تانے بانے بنے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق […]

  • کراچی دنیا کا آٹھواں سستا ترین شہر قرار

    نیویارک (آئی این پی )بین الاقوامی مشاورتی فرم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہے جبکہ مہنگے ترین شہروں میں ہانگ کانگ سرفہرست ہے۔ یہ سروے دنیا بھر کی کمپنیوں کے لیے مرسر نامی کمپنی نے کیا ہے تاکہ کمپنیاں کسی شہر میں اپنے غیرملکی […]

  • کراچی: رینجرزکی کارروائی، دوٹارگٹ کلرزگرفتار

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے دو ٹارگٹ کلرز سمیت 24 سے زائد مشتبہ افراد حراست میں لے لیے ۔ بغدادی سے لیڈی گینگسٹر فاطمہ بھی پکڑی گئی بھتے کی رقم برآمد کر لی گئی ۔ ناظم آباد میں پولیس نے دو […]

  • کراچی: نائن زیروسےٹارگٹ کلرگرفتار

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر نائن زیرو سے گرفتار ٹارگٹ کلر ظفر خان کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے۔ جے آئی ٹی رپوٹ کے مطابق گرفتار ملزم ظفر خان نے 1994 سے 1999 تک مختلف علاقوں میں شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ گرفتار ٹارگٹ […]

  • کراچی: بھتہ خورخاتون گرفتار، رقم برآمد

    کراچی: (آئی این پی) بغداری میں پولیس نے گینگ وار کے لیے بھتہ جمع کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی فیض اللہ کوریجو کے مطابق گرفتار ملزمہ سے بھتہ کی رقم برآمد کر لی ہے۔ ملزمہ کا موبائل فون کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزمہ فاطمہ […]