خبرنامہ سندھ

نیب نےمشتاق رئیسانی کےمزید دوبنگلےسیل کردیے

  • کراچی: (آئی این پی) نیب نے بلوچستان کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے کراچی میں مزید دو بنگلے سیل کر دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بنگلوں کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ نیب حکام نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کی پانچ کروڑ روپے مالیت کی گاڑی کے متعلق بھی محکمہ […]

  • ایان علی کی ایک بارپھرسپریم کورٹ میں دوہائی

    اسلام آباد: (آئی این پی) ماڈل گرل کی اڑان پھر تاخیر کا شکار۔ ایان علی کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں دوہائی ۔ وکیل لطیف کھوسہ وزارت داخلہ پر برہم۔ تیسری مرتبہ نام ای سی ایم میں ڈالنا بدنیتی قرار۔ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]

  • گینگ وارکا دھندا: لیاری کی خواتین بھی ڈرگ کوئین بن گئیں

    لیاری (آئی این پی) گینگ وار کے گورکھ دھندے نے لیاری کی خواتین کو بھی گینگسٹر بنا دیا ہے ۔ بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈرگ کوئن اور لیڈی گینگسٹر سمیرا نے کئی مخالفین کو اغوا کے بعد قتل بھی کرایا ۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نعیم عرف لمبو نے گینگسٹر خاندان کی تفصیلات […]

  • کراچی:10 افغانی باشندوں سمیت 17 افرادگرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ گلشن معمار پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیرقانونی طور پر مقیم چھ جبکہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے چار افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا ۔ سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں […]

  • کراچی سمیت ملک بھرمیں راکی مداخلت موجود ہے: گورنرسندھ

    کراچی: (آئی این پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے رات گئے صدر ایمپریس مارکیٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں اور شاہراہوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے شہر میں ترقیاتی کاموں سمیت سائن بورڈز ہٹانے کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عشرت العباد نے کہا کراچی سمیت […]

  • کراچی: پولیس سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ محمود آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران مخصوص گھروں اور زیر تعمیر عمارتوں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران زیر تعمیر عمارت کے کمپاؤنڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد […]