خبرنامہ سندھ

خیرپور: سائیں کاپروٹوکول؛ روزہ دارشدید مشکلات کا شکار

  • خیرپور: (آئی این پی) پاکستان جمہوری ملک ہے یا بادشاہوں کی سرزمین؟ یہاں کسی بھی منصب پر بیٹھنے والا شخص پروٹول کا لازماً شوقین نظر آتا ہے۔ سندھ کے بڑے سائیں بھی پروٹوکول کے شوقین نکلے۔ خیرپور میں پولیٹیکل سیکریٹری لعل بخش منگی کی افطار پارٹی میں شرکت کیلئے پہنچے تو قافلے میں ایک نہیں، […]

  • کراچی: گینگ وارکا کارندہ رضوان پینڈو بھتہ خوری کیلئےسرگرم

    کراچی: (آئی این پی) رمضان المبارک میں گینگ وار کے کارندے بھتہ خوری کے لئے سرگرم ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق لیاری گینگ وار کا کمانڈر رضوان پینڈو بھتہ خوری کی وارداتوں میں سرگرم ہے۔ لیاری گینگ وار کے کمانڈر رضوان پینڈو کی تصویر دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ […]

  • ایم کیوایم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    کراچی: (آئی این پی) ایم کیو ایم کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں 1992ء کے شہداء کے ایثال ثواب کیلئے قران خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی […]

  • بلاول بھٹوکا سندھ کابینہ میں بڑے پیمانےپراکھاڑپچھاڑ کا فیصلہ

    کراچی: (آئی این پی) سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کے فیصلے پر عملدرآمد بلاول بھٹو کی دبئی سے واپسی اور دورہ کشمیر کے بعد آصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد متوقع ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اہم وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو وزیر تعلیم کا […]

  • عید سےقبل ایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے: انیس قائم خانی

    کراچی:(اے پی پی) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کاکہنا ہے کہ چھوٹی عید سے قبل ایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے۔ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انیس قائم خانی کا کہنا تھا کہ چھوٹی عید سے […]

  • نیب کا عزیربلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ

    کراچی: (اے پی پی) نیب نے پیپلز امن کمیٹی کےسربراہ عزیربلوچ کوتحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کومنی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیاجائےگا ، اس کے علاوہ چائنہ کٹنگ کیسز میں بھی عزیر بلوچ سے تفتیش کی جائے گی ، رینجرز کا ریمانڈ […]