خبرنامہ سندھ

کراچی، کمسن بچہ عبداللہ باپ کو نہ پہچان سکا

  • کراچی (آئی این پی) کراچی کی عدالت میں معصوم عبداللہ کا باپ اپنے بیٹے کیلئے کھلونے اور ٹافیاں لے کر پہنچ گیا۔ عدالت کے حکم پر باپ بیٹے کی عدالت میں ملاقات کرائی گئی لیکن عبداللہ نے اپنے باپ کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ اس موقع پر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں […]

  • گھوٹکی: خانپورمہرمیں وڈیرےنےخاتون کوزنجیرمیں جکڑدیا

    گھوٹکی (آئی این پی )گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر میں با اثر وڈیرے نے مبینہ طور پر زمین کے تنازع پر خاتون کو زنجیروں سے باندھ دیا ۔ مائی نیامت مہر نے الزام لگایا ہے کہ خانپور مہر کے بااثر وڈیرے خیر دین منگریو نے اس کی تین ایکڑزمین پر قبضہ کر کے ہل چلا […]

  • کراچی: القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں عبدالسمیع خان، مظہرالسلام اور سہل اختر کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور […]

  • متحدہ نےمنہاج قاضی کےالزامات کومسترد کردیا

    کراچی: (آئی این پی) خورشید بیگم سیکرٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ منہاج قاضی کے ویڈیو بیان کے ذریعےحکیم محمد سعید کے کیس کو لیکر ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے حکیم محمد سعید کے کیس میں ایم […]

  • جیکب آباد: پولیس اہلکاروں کا ڈرائیورپرتشدد

    جیکب آباد : (آئی این پی) رکشہ ڈرائیور نے پہلے پابندی اور پھر زنجیر توڑی ۔ زبردستی لیڈیز بازار میں داخل ہوا۔ منع کرنے پر پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی کی اور پھر ہتھے چڑھ گیا اور انہوں نے خوب پٹائی کی۔ پولیس حکام نے بھی پہلے اہلکاروں کا دفاع کیا مگرمیڈیا پر فوٹیج چلنے […]

  • تشہیری کمپنیوں کا بل بورڈ سپریم کورٹ سےرجوع کافیصلہ

    کراچی: (آئی این پی) پانچ تشہیری کمپنیوں نے بل بورڈز ہٹانے کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ شہر قائد کی پانچ ایڈورٹائزنگ کمپنیوں نے بل بورڈز ہٹانے کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ […]