خبرنامہ سندھ

سندھ اسمبلی میں ہونےوالا واقعہ قابل افسوس تھا: اظہارالحسن

  • کراچی: (آئی این پی) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے ارکان کی عدم دلچسپی ، اجلاس شروع ہوا تو 168 کے ایوان میں صرف 15 ارکان موجود تھے ، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کل ایوان میں لیڈر شپ کو ہٹ کیا گیا جو قابل افسوس ہے ۔ سپیکر کا کہنا تھا کہ […]

  • لندن: ایم کیوایم کے 70 سےزائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف

    لندن:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ سے منسلک لندن میں 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے پولیس کی جانب سے دستاویزات موصول ہوئی ہیں جس میں ایم کیو ایم سے منسلک لندن کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس […]

  • محکمہ تعلیم سندھ ، لوٹی رقم واپس مل گئی

    کراچی (آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے اپنےکرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔کارروائی کا آغاز ہوتے ہی تین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران نے لوٹی ہوئی رقم نیب کو واپس کردی ۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ محکمہ کے تین ڈسٹرکٹ […]

  • گھوٹکی: دیہاتیوں نےنایاب نسل کی ڈولفن کوبلا سمجھ کرمارڈالا

    گھوٹکی:(آئی این پی) گھوٹکی کی نرلی مائنر میں دیہاتیوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کو بلا سمجھ کر مار ڈالا ۔ ڈولفن سندھ دریا سے بھٹک کر نرلی کینال میں آگئی تھی ، دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ انہیں علم نہیں تھا کہ یہ نایاب نسل کی ڈولفن ہے اس لیے انہوں نے خوف کی […]

  • ڈاکٹرعاصم پر دباو ڈالا جا رہا ہے؛ وکیل

    کراچی:(آئی این پی) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کے وکیل انور منصور کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پر دباؤ ڈال کر بیانات لیے جارہے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں جب کہ رینجرز ان کی درخواست ضمانت کے فیصلے پراثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس […]

  • کراچی: قانون نافذ کرنیوالےاداروں کی کارروائی، 9 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) گلستان جوہر بلاک 19 ایک فلیٹس دو سیاسی مخالف یونینز میں تصادم اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد رینجرز نے رہائشی عمارت کے مخصوص کمپاونڈ کا محاصرہ کر لیا۔ سرچ آپریشن کے دوران داخلی اور خارجی راستے بند کر کے مخصوص بلاک کے تمام فلیٹس کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کےدوران […]