خبرنامہ سندھ

کراچی: مدرسےکےاستاد کا بچے پرتشدد

  • کراچی: (آئی این پی) ابراہیم حیدری میں واقع مدرسے کے استاد نے معصوم طالب علم پر بدترین تشدد کر ڈالا۔ محمد رضا مدرسے میں تاخیر سے آیا جس پر مدرسے کا استاد سیخ پا ہو گیا اور بچے پر لاٹھی سے بدترین تشدد کیا۔ بچے کے جسم پر بدترین تشدد کے واضح نشانات موجود ہے۔ […]

  • سکھر: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج

    سکھر: (آئی این پی) غریب آباد کے مکینوں نے بجلی کی عدم فراہمی اور ٹرانسفارمر کی خرابی پر گوردوارہ چوک پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔مذاکرات میں […]

  • پیپلزپارٹی کی ڈاکٹرعاصم کےبیان دکھانےکی شدید مذمت

    کراچی: (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر عاصم کے اعترافی بیان کی ویڈیو دکھانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ سیاسی مقاصد کے لئے مخالفین پر تشدد کر رہی ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ویڈیو بیان ڈاکٹر عاصم کو حراست میں لینے والے […]

  • عمران فاروق؛ ایف آئی اے وکیل استغاثہ کی تعیناتی میں ناکام

    اسلام آباد:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایف آئی اے کو ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں وکیل استغاثہ کی تقرری کے لیے 30 جون تک کی حتمی مہلت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت […]

  • حلیمہ قتل کیس: کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کیا جاسکا

    کراچی: (اے پی پی) ایدھی سینٹر میں موجود عبداللہ کی ماں کا قاتل کون ہے پولیس کو اب تک کوئی ٹھوس سراغ نہیں مل سکا اور نہ ہی سونیا کیخلاف کسی ٹھوس ثبوت تک رسائی ہوسکی ہے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ تفتیشی افسر آج کیس کے حوالے سے عدالت میں رپورٹ […]

  • امین الحق رینجرزکےخلاف پروپیگنڈےکا الزام مقدمہ درج

    کراچی(ائی این پی) رینجرز نے ایم کیوایم کے میڈیا سیل کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کوآرڈینیٹر امین الحق کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ رینجرزنے ایم کیوایم کے میڈیا سیل کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کوآرڈی نیٹر امین الحق کے خلاف مقدمہ عزیز آباد تھانے مین درج کرادیا۔ رینجرز کے ڈی ایس آر کی جانب سے […]