خبرنامہ سندھ

کراچی: نثارمورائی کی رینجرزتحویل میں 90 روزمکمل

  • کراچی: (آئی این پی) سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی سجاد حسین شاہ قتل کیس میں مفرور تھا۔ نثار مورائی کو رینجر نے تحویل میں لے رکھا تھا۔ رینجرز نے 90 روز مکمل ہونے پر اسے ڈیفنس پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس اب نثار مورائی سے چیئرمین سجاد حسین شاہ قتل کیس کے حوالے […]

  • کراچی: پولیس کی کارروائی 7 ملزمان گرفتار

    کراچی: (آئی این پی) رضویہ گلبہار میں پولیس مقابلے کے دوران دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سہیل اور نعمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ لیاری میراناکہ پر پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت […]

  • بارباربلدیاتی انتخابات کیوں ملتوی ہوتےہیں: بلاول

    کراچی: (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہر صورت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے، […]

  • کراچی کے ادارے مفلوج ہو چکے: سراج الحق

    کراچی: (آئی این پی) جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ رمضان کا مہینہ ظالم کے خلاف حق کی صدا بلند کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے ادارے ناکام نہیں بلکہ مفلوج ہو چکے ہیں، کراچی […]

  • ایان علی کانام دوبارہ ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

    کراچی: (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد ایان علی دبئی روانگی کے لئے وکلا کے ہمراہ کراچی ائیر پورٹ پہنچی۔ تاہم امیگریشن حکام کی جانب سے ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور ان کا بورڈنگ پاس منسوخ کر […]

  • ایان علی کوبیرون ملک روانگی کا پروانہ مل گیا

    کراچی: (آئی این پی ) بیرون ملک جانے کے لئے پر تولنے والی ڈالر گرل کو پروانہ مل گیا ، عدالتی حکم پر وفاق نے ایان علی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کر دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے ایان علی کو تنگ نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست […]