خبرنامہ سندھ

عدالت نےایم کیوایم رہنما عامرخان کواجازت دیدی

  • کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے مقدمے کی پیروی کر رہے ہیں جب کہ انہوں نے […]

  • لیاری گینگ کے اہم کارندےکی دبئی میں موجودگی کاانکشاف

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں لیاری گینگ وار کے مفرور ملزم اور سرغنہ بابا لاڈلا کے بھائی زاہد لاڈلا کی دبئی میں موجود گی کاانکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم زاہد لاڈلا کراچی پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔ وڈیو کے مطابق ملزم زاہد لاڈلہ دبئی میں پاکستانی سفارتخانے میں […]

  • سانگھڑ: باپ کی فائرنگ سے بہو جاں بحق

    سانگھڑ (آئی این پی )جائیداد کے تنازع پر باپ نے بیٹے اور بہو پر فائرنگ کردی جس سے بہو جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد ملزم نے بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے شہنشاہ کالونی میں فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملک غلام جیلانی نے جائیداد […]

  • رمضان المبارک میں بھی شہرمیں بدترین لوڈشیڈنگ

    کراچی:(اے پی پی) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بد ترین بحران جاری ہے جس کے باعث سحرو افطار کے اوقات سمیت 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ بجلی کی طویل بندش سے پانی کے بحران نے شہریوں کو مزید اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔ رمضان المبارک میں بھی […]

  • کراچی: دواشتہاریوں سمیت 7ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) گلشن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس ایسٹ فیصل عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملزم عبداللہ بیگ کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھا۔ پی آئی بی کالونی میں پولیس […]

  • کسی خاتون کےساتھ بدتمیزی کرنےوالےکے ہاتھ توڑسکتےہیں: شہلا رضا

    کراچی: (اے پی پی) اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہونے والے اجلاس میں ایم کیو ایم کے دو نو منتخب ارکان محفوظ یار خان اور قمر عباس نے حلف اٹھایا۔ پیپلز پارٹی کی رکن شمیم ممتاز کے خود پر ترقیاتی کام کے دوران حملے کی شکایت پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے […]