خبرنامہ سندھ

پاکستان رینجرزسندھ کی کارروائی، دوٹارگٹ کلرزگرفتار

  • کراچی:(اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ نے اورنگی ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کو رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔

  • کراچی: حلیمہ قتل کیس کی سماعت کل تک کیلئےملتوی

    کراچی:(اے پی پی) کراچی کی عدالت نے بچے عبداللہ کی ماں حلیمہ کے قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔ تفتیشی افسر اور ملزم رضوان کی عدم حاضری پرعدالت نے تفتیشی افسر اور جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سائوتھ درشہوار جونیجو کی عدالت میں ایدھی ہوم میں […]

  • کراچی: فائرنگ سے 1 جاں بحق

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 6 ملزمان اور 5 مشتبہ افراد حراست میں لے لیے۔ گلشن اقبال میں عوام نے دو ڈاکوؤں کو لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ لیاری شاہ بیگ لین […]

  • کراچی : سرچ آپریشن،تین دہشت گرد گرفتار

    کراچی (آئی این پی) رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پرانی سبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشت گرد گرفتار کرلئے‘ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پرانی سبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن […]

  • انیس قائم خانی نےمارنےکا ٹارگٹ دیا :سعید بھرم

    کراچی (آئی این پی ) متحدہ کے گرفتار کارکن سعید بھرم نے جے آئی ٹی کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں ، سعید بھرم کا کہنا ہے کہ انیس قائم خانی نے اسے ذوالفقار مرزا ، شاہی سید ، آفاق احمد کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک دیا ، کراچی آپریشن کے دوران 13 ٹارگٹ […]

  • کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی

    کراچی: (آئی این پی) شہرقائد میں پیر کے روز موسم جزوی طور پر آبرآلود رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر میں نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، پی ای سی ایچ ایس، ڈیفنس اور کلفٹن سمیت معتدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ […]