کراچی:(ملت آن لائن) چینی قونصلیٹ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چینی قونصل جنرل کو ٹیلیفون کیا۔ وزیراعلیٰ نے بات چیت کے دوران چین کے قونصل جنرل وانگ یو کو یقین دہانی کرائی کہ آپ اطمینان رکھیں سب ٹھیک ہوجائے گا، میں […]
خبرنامہ سندھ
اطمینان رکھیں سب ٹھیک ہوجائیگا، وزیراعلیٰ سندھ کا چینی قونصل جنرل کو فون
-
کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم چینی قونصل خانے کے قریب فائرنگ اور دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد میں چینی قونصل خانے کے قریب سیکیورٹی گارڈز پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 3 سے 4 افراد […]
-
فخرعالم 24ممالک کا فضائی سفرمکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
کراچی:(ملت آن لائن) فخرعالم پرواز کا مشن مکمل کرکے کراچی پہنچ گئے، انہوں نے دس اکتوبر کو فلوریڈا سے اپنے مشن کا آغاز کرکے چوبیس ممالک کادورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز کی معروف شخصیت اور مشن پرواز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فخرعالم وطن واپس پہنچ گئے، انہوں نے دس اکتوبر کو فلوریڈا سے […]
-
سندھ میں جنگلات کی ایک لاکھ ایکڑ سے زائد زمین بااثر افراد کو الاٹ
کراچی:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ میں جنگلات کی ایک لاکھ ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ کر کے زمین با اثر سیاسی افراد کو الاٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات سندھ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں جنگلات کی ایک لاکھ ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ کیا جاچکا […]
-
چپ تعزیے کا مرکزی جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد
کراچی:(ملت آن لائن) چپ تعزیے کا مرکزی جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چپ تعزیے کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا جو ایم اے جناح روڈ سے صدر، ایمپریس مارکیٹ اور پھر […]
-
کراچی میں پولیس کی کارروائیاں،15 ملزمان گرفتار
کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتارکیا، گرفتار ملزمان سے موبائل فونز ،اسلحہ، نقدی اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ دوسری جانب درخشاں […]