خبرنامہ سندھ

کراچی: پی آئی اےکی پروازسےایک کلوہیروئن برآمد

  • کراچی (آئی این پی )جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمدکرلی گئی ۔ ہیروئن جہاز کے ٹوائلٹ میں خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ کسٹم حکام کے مطابق کراچی کے قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے […]

  • پی آئی اے کےانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

    کراچی :(اے پی پی) پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی،سول ایوی ایشن کےفائر ٹینڈرز سمیت شہر بھر کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں. کراچی میں پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آج صبح آگ لگ گئی، پی آئی اے انجینئرنگ کمپلیکس انتہاہی حساس ہے،بڑھتی ہوئی آگ […]

  • ڈاکٹرعاصم کےوکیل نےرینجرزپرسوال کھڑےکردیے

    کراچی:(اے پی پی) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج کے الزام میں کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے رینجرز کے شواہد پر کئی سوال کھڑے کردیئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کو علاج کی […]

  • حلیمہ قتل کیس؛ ملزمہ سونیا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

    کراچی:(آئی این پی) حلیمہ قتل کیس میں عدالت نے ملزمہ سونیا کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ کراچی کی عدالت میں حلیمہ قتل کیس میں سماعت ہوئی اس موقع پر ملزمہ نے عدالت کو بتایا کہ میرا نام سونیا اور شوہر کا نام رضوان ہے، میں خود تھانے میں […]

  • کراچی: رینجرزکی کارروائی؛ 4 ٹارگٹ کلرزگرفتار

    کراچی:(آئی این پی) رینجرز نے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ٹارگٹ کلرز کوگرفتار کرلیا جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزکی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار کیے گئے جب کہ ان کے قبضے […]

  • کراچی: پولیس نےسات سالہ بچہ بازیاب کرالیا

    کراچی :(اے پی پی) پولیس نےگارڈ ن میں کامیاب کارروائی کرکےگیارہ ماہ قبل اغوا کیے جانے والے کم سن کوبازیاب کرالیا،کارروائی میں دواغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا.رات گئےگارڈن پولیس نے ناظم آباد میں چھاپہ مارکر سات سالہ بچے مزمل کو بازیاب کرالیا،کارروائی میں دواغواکار قاسم اورعمر کو بھی گرفتار کرلیاگیا.پولیس کا کہنا ہےکہ […]