خبرنامہ سندھ

مہاجروں کی جماعت کبھی ختم نہیں ہوگی: ایم کیوایم

  • کراچی :(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ماضی میں مہاجروں کی نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش کی وہ دنیا میں رسوا ہوئے ہیں۔ پاک سرزمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے ترجمان نے […]

  • کورنگی مہران ٹاؤن؛ 3 دہشتگرد ہلاک

    کراچی:(آئی این پی ) کورنگی مہران ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں پولیس کو مطلوب 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے رات گئے خفیہ اطلاع پر کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن میں ایک مکان پر چھاپہ مارا تو وہاں چھپے دہشت […]

  • کراچی:مختلف کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

    کراچی:(آئی این پی) کورنگی مہران ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ مخصوص گھر کا محاصرہ کیا گیا تو دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔ انچارج سی ٹی ڈی جنید شیخ کہتے ہیں ہلاک دہشتگردوں میں عمر، عالم اور رانجھا شامل […]

  • ڈاکٹرعاصم پرفردجرم عائد

    کراچی (آئی این پی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن کیس میں ان کے فرنٹ مین اور ضیاء الدین ہسپتال کے گروپ فنانس منیجر عبدالمجید پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ملزم کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کوکراچی کی احتساب […]

  • پیپلزپارٹی ملک سےکرپشن کا خاتمہ کرےگی:وٹو

    حافظ آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک سے کرپشن کے خاتمہ اور عوام کو بلا تفریق انصاف کی فراہمی کے ایک نئے مشن اور جذبہ کے ساتھ میدان عمل میں آ رہی ہے ،چےئر مین بلاول بھٹو غریب عوام کی […]

  • کراچی :موسیٰ کالونی، پانچ مشتبہ گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں رینجرز نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، پولیس نے تین سو وارداتوں میں ملوث ملزم کو دھر لیا ۔ سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے ۔ رینجرز نے گلبرگ کے علاقے موسیٰ کالونی میں ٹارگٹڈ کارروائی کی ۔ […]