خبرنامہ سندھ

کراچی: کالعدم جماعت کے5 افرد گرفتار

  • کراچی:(آئی این پی ) سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت زبیر اور نسیمہ کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر پیش آیا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلبرگ کے علاقے موسی کالونی میں ٹارگیٹڈ […]

  • کراچی: پی ایس 106 اور117 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا

    کراچی:(آئی این پی ) صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 106 اور پی ایس 117 میں دو جون کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا۔ دونوں نشستوں پر انتخابات کیلئے ایم کیو ایم، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے امیداوروں کو میدان […]

  • کراچی: پولیس کی کاروائی 5 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) پولیس نے گارڈن روڈ عباسی چوک سے مطلوب ملزم خدا بخش عرف گڈو کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ڈکیتی سمیت 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کے خلاف معتدد تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ گزری کے علاقے میں پولیس نے تین […]

  • سندھ حکومت نےبلدیاتی اداروں پرقبضہ کررکھا ہے: ستار

    کراچی:(آئی این پی ) پرایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو چھ ماہ گزرنے کے باوجود مئیر منتخب نہ ہونا دنیا کا انوکھا واقعہ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ دس دنوں میں مئیر کا معاملہ حل ہونا چائیے۔ فاروق ستار نے مزید کہا کہ شہر میں پانی […]

  • پاک برطانیہ اقتصادی تعاون میں اضافہ ہورہا ہے:گورنرسندھ

    کراچی:(اے پی پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے ، یہاں پر ہونے والی معاشی سرگرمی پورے ملک کی اقتصادی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، حالات میں بہتری کے باعث کراچی ایک بار بھر معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کا مرکز […]

  • کراچی:ملزموں کی فہرست تیارکرنےکا فیصلہ

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں رمضان کے مہینے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے فورتھ شیڈول میں شامل ملزمان کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ فیصلہ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ شہر قائد میں رمضان کے مہینے میں ٹارگٹ کلرز […]