خبرنامہ سندھ

ایئرپورٹس کی سیکیورٹی؛5 بکتربند گاڑیاں اے ایس ایف کےحوالے

  • کراچی (آئی این پی) ڈی جی اے ایس ایف نے کہا ہے کہ ایئرپورٹس کی سیکیورٹی کیلئے 5 جدید بکتر بند گاڑیاں اے ایس ایف کے حوالے کر دی گئیں، جدید ڈریگون بکتر بند گاڑیاں ٹیکسلا کے ایچ آئی ٹی میں تیار کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈی جی اے ایس ایف […]

  • کراچی:گلشن حدید دھماکہ مقدمہ درج

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں چینی انجینئرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں سرکاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پیر کے روز چینی انجینئرز کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ کا مقدمہ سب انسپکٹر منظور حسین کی مدعیت میں […]

  • تھر:گھریلو جھگڑے پرسگی بہن کا قتل

    تھرپارکر (آئی این پی) تھرپارکر میں گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے بہن کو قتل اور والدین کو زخمی کر دیا ، پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔ مٹھی کی میگھواڑ کالونی میں 19 سالہ لڑکی نے سوئے والدین اور بہن پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا۔ کلہاڑیوں کے وار سے بہن موقع پر […]

  • کراچی: دھماکے کا مقدمہ درج

    کراچی:(آئی این پی ) گلشن حدید میں پیر کے روز چینی انجئنیر کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ کا مقدمہ سب انسپکٹر منظور حسین کی مدعیت میں سی ٹی ڈی گارڈن تھانہ میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ کے متن کے مطابق […]

  • اسکولوں کی بہتری کیلئے 10 ارب مختص:کھوڑو

    کراچی: (آئی این پی ) ایف پی سی آئی میں تاجر و صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران صوبائی وزیر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ سندھ میں تعلیمی اداروں کی بہتری اور سستی تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت مفت کتابیں فراہم کر رہی ہے جسکے لئے گزشتہ سال 1٫6 ارب […]

  • سندھ معدنی وسائل سےمالامال ہے: صدیق میمن

    کراچی:(اے پی پی) چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے کہا ہے کہ سندھ معدنی وسائل سے مالا مال ہے جبکہ یہاں کوئلے کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں جو ایک ہزار سال تک ملکی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں، کوئلے کے ذریعے بجلی کے پیداواری منصوبے پر کام ہو رہا ہے جس […]