خبرنامہ سندھ

کراچی: واٹرٹینکرندی میں جا گرا

  • کراچی:(اے پی پی) کراچی کے علاقے کورنگی جام صادق پل پر واٹر ٹینکر الٹ کر ملیر ندی میں گر گیا ، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔ جام صادق پل پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جہاں واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر ملیر ندی میں جاگرا ۔ حادثے کے نتیجے میں ٹینکر […]

  • متحدہ کا مہاجرصوبہ تحریک کا فیصلہ

    کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم نے مہاجر صوبہ تحریک اور کوٹا سسٹم کے معاملے پر آواز بلند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ متحدہ کے حلقوں کا کہناہے کہ ملک میں نئے صوبوں کاقیام انتہائی ناگزیر ہے، گڈ گورننس کیلیے مزید نئے صوبے بنانے کی اشد ضرورت ہے جبکہ دوسری جانب متحدہ نے مہاجروں […]

  • کراچی:گلشن حدید میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ؛3 افراد زخمی

    کراچی(آئی این پی )شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کے مطابق دھماکا خیز مواد نیشنل ہائی وے پیٹرول پمپ کے قریب گرین بیلٹ میں ایک گملے کے اندر نصب کیا گیا تھا۔ راؤ انوار کے […]

  • کراچی کےساحلی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنےکاامکان

    کراچی:(آئی این پی) کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور تیز ہوا چلنے کا امکان ، اندرون سندھ موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم مرطوب رہے گا ۔ کراچی سمیت ساحلی علاقوں […]

  • کراچی:عدالت کا سرفراز مرچنٹ کا شناختی کارڈ بلاک

    کراچی (آن لائن) عدالت نے سرفراز مرچنٹ کے 11جون شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم دیدیاتفصیلات کے مطابق کراچی ڈسٹرکٹ جنوبی کی عدالت نے متحدہ قائد کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گواہ سرفراز مرچنٹ کے خلاف چیک بونس ہونے کے مقدمہ کی سماعت 11جون تک ملتوی کرتے ہوئے حکم دیاہے کہ آئندہ سماعت پرملزم […]

  • دریائےسندھ سےمزی دچارلاشیں برآمد

    کالاباغ(آئی این پی)جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزیدچار لاشیں ملی ہیں۔ساڑھے تین ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی دو بچوں کی لاشوں سمیت کل تعدادد 40ہو گئی گذشتہ ساڑھے تین ماہ سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی تشدد زدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ہے یہ لاشیں خیبر پختونخواہ […]