خبرنامہ سندھ

کراچی میں بوندا باندی سےموسم خوشگوار

  • کراچی:(اے پی پی) شہر قائد کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اورگلستان جوہرسمیت متعدد علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس کے بعد گرمی کا زورٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق نچلی سطح کے بادلوں کے باعث کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا اوراگلے ایک […]

  • قومی پرچم کےماننےوالےکوگلےلگائیں گے: مصطفیٰ

    کوئٹہ: (اے پی پی) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ قومی پرچم کو ماننے والے ہرشخص کو گلے سے لگائیں گے جب کہ پارٹی کا جھنڈا فساد کی جڑ ہوتا ہے اس لیے پاکستان کے جھنڈے کونصب العین بنایا۔کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران پاک سر زمین […]

  • کراچی: گرفتارملزم منیرکےسنسنی خیزانکشافات

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد منیر احمد نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔دہشت گرد نے وزیرستان میں فورسزپر حملے کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے گرفتار دہشت گرد منیر احمد عرف مفتی صاحب نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ […]

  • سانحہ بلدیہ کیس؛حکومت سنجیدہ نہیں:عدالت

    کراچی:(آئی این پی) سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اصل جے آئی ٹی پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ، عدالت نے کہا کہ حکومت سنجیدہ نہیں ، 2012 سے معاملہ لٹکایا جا رہاہے ، آئند سماعت پر عبوری چالان پیش کیا جائے ، کیس کی سماعت 16 جولائی تک […]

  • کراچی: رینجرزکی کارروائی؛3 دہشت گرد ہلاک

    کراچی:(آئی این پی) رینجرز نے منگھوپیر میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جن کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی […]

  • قانون ہمیں فٹ کرنے فوری آجاتا ہے:ستار

    کراچی:(آئی این پی) ڈاکٹر فاورق ستار کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں مسلسل حقیقی کے دہشت گردوں کی سرپرستی کرکے مسلسل ہمارے صبر کا امتحان لے رہی ہیں اور جب ہمیں انصاف دینے کی بات ہو تو قانون فوری حرکت میں نہیں آتا اور کوئی ایسی چیز ہو جس میں ہمیں فٹ کرنا ہے قانون […]