خبرنامہ سندھ

کراچی میں خاتون نےاپنےشوہرکوقتل کردیا

  • کراچی:(آئی این پی) نیوکراچی پولیس نے شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا۔ کراچی کے علاقے نیوکراچی میں شوہر کو اپنے مبینہ آشنا کی مدد سے قتل کرنے والی خاتون عظمیٰ بیگم کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اپنے شوہر کو قتل […]

  • گورنرسندھ کی طبیعت اچانک خراب

    کراچی:(آئی این پی ) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا- گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]

  • کراچی، ٹارگٹ کلرپھربےلگام ہوگئے

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں امن کے دعوے دھرے رہ گئے، ٹارگٹ کلر پھر بے لگام ہوگئے۔ فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت 5افراد کو قتل کردیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی اداروں کی کارراوئیوں میں 3ملزمان گرفتار اور 15حراست میں لے لیے گئے۔ ایس پی ثاقب ابراہیم کے […]

  • کراچی :ٹارگٹ کلنگ تین افراد ہلاک

    کراچی:(آئی این پی )کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ، تعلق ایم کیو ایم سے تھا ۔ کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ انچارج شعبہ حادثات جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق فائرنگ […]

  • ٹارگٹ کلرشکیل عرف بابا 40قتلوں میں ملوث نکلا

    کراچی:(آئی این پی )چالیس سے زائد معصوم انسانوں کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر محمد شکیل عرف بابا کی جے آئی ٹی رپورٹ دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ، ٹارگٹ کلر شکیل بابا کے ہاتھ بے گناہ افراد کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ ٹارگٹ کلر شکیل بابا قانون کے […]

  • کراچی:عبدالحکیم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

    کراچی:(آئی این پی ) تفصیل کے مطابق عبدالحکیم بلوچ ملیر سے ممبر قومی اسمبلی کے نمائندے منتخب ہوئے تھے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹے میں بلاول ہاؤس سے کیا جائے گا۔ عبدالحکیم بلوچ وزیر مملکت کے عہدے سے پہلے ہی استعفیٰ دے چکے ہیں جبکہ ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے […]