خبرنامہ سندھ

کراچی: فائرنگ اورپرتشدد واقعات 4 افرادجاں بحق

  • کراچی:(آئی این پی ) ملیر جعفر طیار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ انچارج شعبہ حادثات جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت عاصم حسین اور امیر حیدر کے نام سے کرلی گئی ہے جبکہ زخمی شخص کو حسن […]

  • کراچی:شہریوں کا بجلی وپانی کیخلاف احتجاج

    کراچی:(آئی این پی ) پاک کالونی میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے پاک کالونی سے ناظم آباد جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے ٹائر جلا کر بند کر دیا۔ مظاہرین نے بجلی وپانی کی عدم فراہمی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور انتطامیہ سے مطالبہ کیا کہ […]

  • وزیرمملکت برائے مواصلات نےاستعفی دے دیا

    کراچی:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے مواصلات حکیم بلوچ نے اپنے انتخابی حلقے کے مسائل حل نہ ہونے پر احتجاجاً وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ وزیر مملکت برائے مواصلات حکیم بلوچ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس ارسال کردیا ہے۔ استعفے میں کہا گیا ہے کہ ان کے انتخابی حلقے کےعوام کے بنیادی مسائل حل […]

  • کراچی میں چٹ پٹےکھانےکینسر کا باعث

    کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی میں ہونے والی نئی تحقیق نے شہر کے مختلف علاقوں میں بکنے والے کھلے مصالحوں میں کینسر کا باعث بننے والی دھاتوں کی موجودگی ثابت کر دی ، مضر صحت مصالحوں کی فروخت بلا کسی روک ٹوک جاری ہے ۔ جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرنمنٹل سائنس کے اساتذہ اور طلبہ […]

  • کراچی پولیس فائرنگ کرنےوالےگروہ تک پہنچ گئی

    کراچی:(آئی این پی ) کراچی گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقےعائشہ منزل میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تحقیقات کی روشنی میں پتہ چلا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، یہ گروہ گزشتہ برس بھی ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ہلاکت […]

  • ایان علی کیس کی سماعت ملتوی

    راولپنڈی:(آئی این پی ) کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کی عدم حاضری پر […]