خبرنامہ سندھ

کراچی: سرچ آپریشن،15مشتبہ افراد گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔گزری اور اولڈ گولیمار سے سرچ آپریشن کے دوران پندرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔کورنگی سے دو ملزمان پکڑے گئے جبکہ حیدری میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔گزری کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے […]

  • فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے گرفتار سابق وائس چیئرمین سلطان قمر صدیقی کے جے آئی ٹی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات نے تہلکہ مچا دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سلطان قمر صدیقی نے گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ، ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور نثار مورائی سے قریبی تعلقات کا اعتراف کیا۔ رپورٹ […]

  • آسیہ اسحاق کی ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

    کراچی:(اے پی پی) پاک سر زمین پارٹی نے آل پاکستان مسلم لیگ کی 17 وکٹیں ایک ساتھ اڑا دیں ۔ اے پی ایم ایل کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق صدر پرویز مشرف کی ترجمان آسیہ اسحاق نے 16 ساتھیوں سمیت پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آسیہ […]

  • لوگوں نےپاکستانی شہریت کومذاق بنالیا:سندھ ہائی کورٹ

    کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی خواتین کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں نے پاکستانی شہریت کو مذاق بنالیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 2 بھارتی خواتین کی جانب سے پاکستانی شہریت کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران خواتین کے […]

  • کراچی:جہاز کےٹوائلٹ کےخفیہ خانوں سے ہیروئن برآمد

    کراچی (آئی این پی) کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جہاز کے ٹوائلٹ کے خفیہ خانوں سے 27کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی‘ چیئرمین پی آئی اے نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کے […]

  • عمران فاروق قتل کیس سماعت ملتوی

    اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت پراسیکیوٹر کا نوٹیفیکیشن نہ ہونے کی وجہ سے بغیر سماعت ملتوی کر دی ، ملزمان خالد شمیم ، معظم علی ، محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جون تک توسیع کر دی گئی۔ ایم کیو ایم کے […]