خبرنامہ سندھ

سیکیورٹی خدشات؛شہلارضا کوبم پروف گاڑی مہیا

  • کراچی:(اے پی پی) حکومت سندھ نے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی جان کو خطرے کے پیش نظر انھیں بم پروف گاڑی مہیا کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی منظوری کے بعد شہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا کردی گئی ہے جس کی مالیت 51 لاکھ روپے بتائی […]

  • کراچی:سیاسی جماعت کےعہدیداروں سمیت متعدد گرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیٹرول پمپ پرجھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل کرنیوالے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم ساجد نے نیئر نامی شخص کو سی این جی بھرواتے ہوئے پیسے کم پڑنے پر تنازع کے دوران گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔دوسری جانب […]

  • کراچی:پانی وبجلی بند شہریوں کااحتجاج

    کراچی:(آئی این پی ) شہر قائد کے باسیوں کا صبر جواب دینے لگا۔ پانی اور بجلی کی بندش کے ستائے شہریوں نے مکا چوک پر احتجاجی دھرنا دیا اور روڈ بلاک کردی۔ ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مظاہرین نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلوں کی ادائیگی […]

  • کراچی پولیس گینگ وارکے5 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) ایف سی ایریا میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ بوٹ بیسن کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزم پکڑے گئے۔ گرفتار ملزموں سے اسلحہ، گولیاں اور موبائل فونز بھی برآمد ہوئے۔ لیاری کے علاقوں فوٹولین، چھٹ پٹ لین اور گل […]

  • حیدرآباد:مسافربس حادثےکا شکار،10 افراد جاں بحق

    حیدر آباد:(اے پی پی) شہداد کوٹ سے کراچی آنے والی مسافر بس انڈس ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق جب کہ 36 زخمی ہو گئے۔ شہداد کوٹ سے کراچی آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حیدر آباد میں انڈس […]

  • کراچی:مبینہ پولیس مقابلےمیں 2 ڈاکوہلاک

    کراچی :(اے پی پی) کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق،دونوں ڈاکو ایک گھر سے ڈکیتی کرنے کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو مارے گئے۔ ملیرسٹی میں پولیس نے منگل کے روزایک […]