خبرنامہ سندھ

ایان علی، توہین عدالت،درخواست پرفیصلہ محفوظ

  • کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل میں دوبارہ نام شامل کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس کریم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ای سی ایل میں دوبارہ نام شامل […]

  • ڈاکٹرعاصم کےاثاثےمنجمد کرنےکا فیصلہ:نیب

    کراچی:(آئی این پی) قومی احتساب بیورو نے سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی دوست اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے اثاثے منجمدکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب نے جائیداد منجمد کرنے کا فیصلہ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے اپنی تمام جائیداد بیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیاہے، نیب نے ڈاکٹرعاصم کی […]

  • جامشورو:بس الٹنےسے 6 افراد جاں بحق

    جام شورو:(آئی این پی)جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے چھے افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ یہ افسوسناک واقعہ دڑی گائینچو سٹاپ کے قریب پیش آیا جب شہداد کوٹ سے کراچی جانے والی مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ۔ حادثے میں کراچی کے رہائشی چھ مسافر […]

  • محمد ولی نےفلیٹ طالبان کارندےسےخریدا

    کراچی:(آئی این پی ) محمد ولی نے کراچی میں بسم اللہ ٹیرس کا فلیٹ طالبان کارندے جبار چریا سے خریدا اور کرائے پر دے دیا ۔ دنیا نیوز کرایہ نامہ اور کرائے دار کو منظر عام پر لے آیا ، امریکی ڈرون کا نشانہ بننے والی گاڑی پر سوار محمد ولی اور ڈرائیور نے حملے […]

  • کراچی:پولیس کی کارروائی،5 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) صدر پریڈی میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم جماعت کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم منیر احمد عرف مفتی بھتہ خوروں اور دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرتا تھا۔ دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ ڈیفنس درخشاں میں […]

  • سندھ رینجرزکاآپریشن، تین افراد گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ٹی ٹی پی کے دہشت گرد سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پیر کو رینجرز ترجمان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقوں کھارادر، کیماڑی ٹاؤن اور گلشن سکندر آباد میں […]