خبرنامہ سندھ

لاڑکانہ کرپشن کیس؛ عدالت نے فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے

  • لاڑکانہ کرپشن

    لاڑکانہ کرپشن کیس؛ عدالت نے فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاڑکانہ میں مبینہ 90 ارب روپے کی کریشن کے معاملے پر فریال تالپور ودیگر کے خلاف اربوں روپے کریشن کی درخواست بحال کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نے لاڑکانہ میں مبینہ 90 ارب روپے کی کریشن […]

  • سندھ کابینہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کردیا

    سندھ کابینہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کردیا کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جہیز کے خاتمے اور خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے اور سزا کا بل مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سندھ اسمبلی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ […]

  • مجھے نواز شریف عام انتخابات میں نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی پیش گوئی

    مجھے نواز شریف عام انتخابات میں نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی پیش گوئی کراچی:(ملت آن لائن) سندھ کے وزیر صنعت منظور حسین وسان نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نواز شریف دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات میں نظر نہیں آرہے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے نواز شریف کی نااہلی سےمتعلق […]

  • لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سندھ میں ملک بھر سے بہتر ہے: وزیر داخلہ سندھ

    لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سندھ میں ملک بھر سے بہتر ہے: وزیر داخلہ سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سندھ میں ملک بھر سے بہتر ہے۔ راؤ انوار کے خلاف شکایات کے لیے ایک افسر مقرر کر دیا گیا ہے صوبائی […]

  • ڈاکٹر عاصم کو سندھ ایچ ای سی کا سربراہ بنانے پر اساتذہ سراپا احتجاج

    ڈاکٹر عاصم کو سندھ ایچ ای سی کا سربراہ بنانے پر اساتذہ سراپا احتجاج کراچی:(ملت آن لائن) ڈاکٹر عاصم کو ایک بار پھر سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا سربراہ بنانے پر اساتذہ احتجاج پر اتر آئے۔ سندھ میں فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) کا احتجاج جاری ہے اور سرکاری جامعات کے […]

  • نقیب اللہ محسود

    نقیب اللہ محسود: مظلوم نوجوان کو مصوروں‌ کا خراج تحسین

    نقیب اللہ محسود: مظلوم نوجوان کو مصوروں‌ کا خراج تحسین کراچی:(ملت آن لائن) جعلی پولیس مقابلے کا نشانہ بننے والے بے گناہ نوجوان نقیب اللہ محسود کے لیے یوں‌ تو ہر پلیٹ فورم سے آواز اٹھی، مگر جو پہلا پلیٹ فورم اس کے حامیوں کو میسر آیا، وہ سوشل میڈیا تھا. یہ فیس بک اور […]