خبرنامہ سندھ

آئندہ بجٹ میں عوام مطمئن ہوگی:قائم علی

  • کراچی: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے لئے متعدد کئی ترقیاتی منصوبے زیرغور ہیں اور آئندہ بجٹ میں شہر قائد کےلئے اتنی رقم رکھیں گے کہ عوام مطمئن ہوجائیں گے۔ کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم شاہ نے […]

  • عمران فاروق:سکاٹ لینڈ کا ایف آئی اےسےرابطہ

    اسلام آباد(آن لائن) ڈاکٹر عمران فاروق قتل اور متحدہ قومی موومنٹ کی مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمات میں اہم پیشرفت ۔ برطانوی ادارے سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے ایف آئی اے سے شواہد اور معلومات کا تبادلہ کیا ہے ۔ عمران فاروق قتل اور ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کا معاملہ ۔ سکاٹ […]

  • مٹھی:غذائی قلت کا شکارمزید 4 بچےدم توڑگئے

    تھرپارکر:(آئی این پی )مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے، رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 194ہوگئی۔ مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف وبائی امراض پھوٹنے سے تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں آج بھی مزید 4 پھول مرجھاگئے۔ تھر کے مختلف اسپتالوں میں سیکڑوں بچے زیر علاج […]

  • راولپنڈی سےاغواء یوکرینی خاتون تھرپارکرسےبازیاب

    مٹھی: (اے پی پی) تین سال قبل راولپنڈی سے اغواء ہونے والی یوکرینی خاتون کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھرپارکر سے بازیاب کروالیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع تھرپارکرکے مطابق اکتیس سالہ کترینہ نامی خاتون کوخنیسر پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقعہ کتھو نامی علاقے سے بازیاب کرواتے ہوئے مبینہ اغواء کارکو بھی […]

  • کراچی:نرسری مارکیٹ کےگودام میں آگ لگ گئی

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں نرسری مارکیٹ کی دکان کے ایک گودام میں آگ لگ گئی ۔ لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر راکھ ہوگیا ۔ کراچی کے علاقے نرسری مارکیٹ کی دکان کے ایک گودام میں اچانک آگ لگ گئی ۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ […]

  • کراچی: پولیس کی مختلف کاروائی3 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) سرجانی کے علاقے گلشن شیراز میں مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں دو ملزمان امجد خان اور عباس کو زخمی حالت […]