خبرنامہ سندھ

سکھر:شدید گرمی سےایک شخص جاں بحق

  • سکھر(آئی این پی)سکھر میں گرمی سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ قیامت خیز گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے اور پینے کا پانی بھی نہیں ہے۔سکھر کے علاقے نیو پنڈ میں بروہی محلہ کے رہائشیوں کا بجلی اور پانی کی بندش کیخلاف انوکھا احتجاج کیا۔علاقہ مکینوں نے ڈھول، بین اور برتن بجاکر احتجاج کیا اور […]

  • کراچی میں فائرنگ ٹریفک پولیس کے 2اہلکارجاں بحق

    کراچی:(آن لائن) عائشہ منزل کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب ٹریفک پولیس ڈیوٹی پر مامور تھے کہ موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شدید زخمی ہو […]

  • حکومت کی چھاپا مارٹیموں کےمختلف علاقوں میں چھاپے

    کراچی(آن لائن) کر اچی میں چھٹی کے باوجودکھلنے والے 46 نجی سکولوں کی رجسٹریشن کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے 20 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس پر بعض سکولوں کی جانب سے عمل نہیں کیا گیا۔ حکومت […]

  • سندھ پولیس:کرمنلزکی نگرانی ڈرون کےذریعے

    کراچی (آئی این پی)سندھ پولیس نے کرمنلز کی نگرانی کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی، چھ جدید ڈرون طیارے اور چارڈرون کیمروں سے جلوسوں کی نگرانی بھی کی جاسکے گی۔سندھ پولیس نے دہشتگردوں،جرائم پیشہ افراد اور جلسے جلوسوں کی نگرانی اور اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور […]

  • سرفرازمرچنٹ کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی:(آئی این پی )ایم کیو ایم کو را کی فنڈنگ کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔سرفراز مرچنٹ کے خلاف فراڈ کے 2 مختلف مقدمات کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر پولیس نے اپنی رپورٹ میں عدالت کو […]

  • کراچی:سرچ آپریشن کے دوران 7 گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کر کے گینگ وار کے دو کارندوں سمیت 7 ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان کا تعلق گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے ۔ ملزموں کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا […]